آج ہم آپ کو ایک ایسے سوال کے بارے میں بتا نےو الے ہیں جو عام طور پر ہر کسی کے ذہن میں گردش کرتا ہے کیونکہ یہ سوال ایسا ہے جو ہماری روزمرہ کی زندگی سے متعلق ہے اور دن میں پانچ مرتبہ ہمارے ذہن میں اٹھتا ہے ۔ یہ سوال ہے۔ کیا آذان کے وقت بیت الخلا جا نا درست ہے کہ نہیں؟؟؟ یہ ایسا سوال
ہے کہ جس کے بارے میں اکثر لوگ سوال کرتے رہتے ہیں۔ اس لیے ہم نے سوچا کہ اپنے ناظرین کو اسلامی تناظر میں اس کا جواب بتائیں۔اس سوال کا جواب کیا ہے۔ اس بارے میں مکمل تفصیل جاننے کےلیےآپ سے التماس ہے کہ ہماری بات کو غور سے سنیے گا۔ پیارے دوستو!! ہم آپ کو یہ بھی بتاتے ہیں کہ اذان کے وقت بیت الخلاء جا نا کیسا ہے لیکن اس سے پہلے آپ کو آذان سننے کی تاکید اور اس میں ملنے والے ثواب کے بارے میں بتاتے ہیں۔ اس حوالے سے ایک روایت میں میمونہ
کہتی ہیں کہ ایک دن رسول اللہ ﷺ مردوں اور عورتوں کی صفوں کے درمیان کھڑے ہوئے اور فر ما یا کہ اے عورتوں کی جماعت۔ جب تم اس حبشی کی آذان اور اقامت سنو تو تم بھی اس کی طرح کہنا کیو نکہ ہر لفظ کے بدلے تمہارے ہزار ہزار درجے بلند کیے جائیں گے۔ تو حضرت عمر نے کہا یہ تو عورتوں کے لیے ہے ۔ مردوں کے لیے کیا اجر ہے۔ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فر ما یا۔ دو گنا درجہ ہے عمر۔ پھر آپ ﷺ عورتوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فر ما یا اگر کوئی عورت اپنے شو ہر کا حق ادا کرتی ہے اور اس کی اطاعت کرتی ہے۔ اس کاحق ادا کرتی ہے۔ اس کی اچھائی بیان کرتی ہے اور اپنے نفس اور اس
کے مال میں خیانت نہیں کرتی تو جنت میں اس کے اور شہدا ء کے درمیان صرف ایک درجے کا فرق ہوگا۔ اگر اس کا شوہر اچھے اخلاق والا ہوگا اور مو من ہو گا تو وہ جنت میں بھی اس کا شو ہر ہوگا ورنہ اللہ تعالیٰ اس کا نکاح شہداء میں سے کسی سے کرا دے گا۔کتنی بڑی فضیلت ہے اذان سننے اور اس اذان کا جواب دینے ک اذان کا جواب دینے کے حوالے سے کئی احادیث میں تاکید بھی ملتی ہے اور ساتھ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اذان کا جواب کس طرح دیا جائے۔ اس حوالے سے آپ کو ایک اور حدیث بتاتے ہیں کہ جس میں وہ خاص کلمات بتائے گئے ہیں کہ جس کے پڑ ھنےسے اللہ پاک انسان کے تما گناہ معاف فر ما
دیتا ہے ۔ اک روایت ہے کہ موذن کی اذان سن کر جو شخص یہ کلمات پڑ ھے گا اس کے گناہوں کی مغفر ت ہو جائے گی۔ اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شر یک لہ واشھد ان محمد عبدہ ورسو لہ رضیت با للہ ربا ومحمد رسولا وبا لا سلام دینا ۔ دوستوں کتنے آ سان کلمات ہیں جن کو یاد کرنے سے اور اذان کے وقت دہرانے سے اللہ پاک انسان کے تمام گناہوں کی مغفرت فر ما
Leave a Comment