دشمن کی زبان بند کرنے کا تیز ترین عمل آپ کے پاوں پکڑے گا

تیز ترین عمل

# دشمن کی# زبان بندی# کا وظیفہ# اگر کوئی شخص آپ کو نقصان پہچانہ چاھتا ہو الزام تراشی کرتا ہو یا آپ پے تھمت لگاتا ہو یا معاشرے مین آپ کے بدنامی کا باعث بنتا ہو تو ھم آپ کو دشمن کی زبان بندی کا وظیفہ بتائین گے جس کے کرنے سے ان شاء اللہ دشمن کی زبان بند ہوگی اور آپ کی عزت محفوظ

رہے گی ۔ قرآن پاک کے سپارے نمبر 5 کی سورة النساء ایت نمبر 45 کو یاد کرلین اور کثرت سے اس ایت کو پڑھتے رہین اور جب اس شخص کا سامنا ہو جو تھمت وغیرہ کرتا ہے تو دل ہی دل مین پڑھتے رہین ان شاء اللہ اس کی زبان بند رہے گی . . . عمل کرنے سے پہلے مسجد میں پیسے دے یا صدقہ دیں جائز کام کے لیے اجازت عام ہے. ١٠٠ بار دورد ابراھیم پڑھ کر کمنٹ میں اللہ اللہ اللہ لکھیں. محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس چند روحانی عمل ہیں جن سے حاسدین (دشمن) سے انسان کی جان چھوٹ جاتی ہے۔ زبان بندی کیلئے وظیفہ: یہ دعا تین مرتبہ پڑھ کر حاسدجو زبان سے آپ کو دکھ پہنچاتا ہو اس کی

طرف دم کریں‘ تصور میں پھونک ماریں‘ اس کی زبان بند ہوجائیگی زبان بندی کا ایک اور عمل: درج ذیل آیات 7،7 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔ فع دشمن کیلئے: بعد نمازِ عشاء ایک سو گیارہ بار پڑھیں۔ اول وآخر درود شریف گیارہ بارپڑھیں۔ ان شاء اللہ دشمن دفع ہوگا۔ نوٹ: درج بالا تمام اعمال صرف جائز کاموں کیلئے کریں۔ ناجائز کرنے والا سخت نقصان اٹھاتا ہے۔تجربہ شدہ ہے

Leave a Comment