ایسا مجرب عمل جس سے اللہ پاک آپکی غربت اور تنگ دستی کو ختم کرکے آپکے رزق میں اضافہ فرمائیں گے۔اور آپکی اولاد کو آپکا فرمانبردا ربنادیں گے اور آپکے گھر میں لڑائی جھگڑے پریشانیاں اور بیماریاںختم ہوجائیں گی۔اور گھر کے تمام افراد میں محبت پیدا ہوگی۔ سب سے پہلے جب بھی آپ آٹا گوندھیں تو گوندھنیں سے پہلے وضو کریںاور پھر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے ان اسمائِ مبارک کا ورد جاری رکھنا ہے
جب تک آٹا گوندھ نہ لیں۔اور آٹا گوندھنے کے بعد تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کے ہاتھوں پر دم کردیں۔ اور جب آٹا گوندھ کے کسی برتن میں رکھیں تو اس پہ بھی دم کردینا ہے۔انشاءاللہ آپ جب فریج سے نکال کر اسکی روٹی بنائیں گی تو جس جس کے پیٹ میں بھی جائے گی اس کا دل نرم ہو جائے گا اور ساتھ میں اندر کی جو تمام بیماریاں ہیں وہ بھی ختم ہو جائیں گی
Leave a Comment