جن کی اولاد نہیں ہو تی ان کے لیے بہترین نیوز ،بے اولاد اس درخت کے تین پھل کھا ئیں

پھل

اگر کوئی شخص کسی مصیبت یا پریشانی میں پڑگیا ہے اور کسی طرح وہ مصیبت دور ہی نہیں ہوتی تو یہ عمل کیا جائے۔ نماز فجر پڑھ کر قرآن کریم کی تلاوت اور ذکر میں مشغول رہیے۔ یہاں تک کہ آفتاب بلند ہوجائے پھر دو رکعت نفل اشراق پڑھیے اس کے بعد سورہ توبہ کی آخری دو آیتیں گیارہ بار پڑھیے

۔ لَقَد جَاءکم رَسُول مِّن اَنفُسِکُم عَزِیز عَلَیہِ مَاعَنِتُّم حَرِیص عَلَیکُم بِالمُومِنِینَ رَ ء وف رَّحِیم o فَاِن تَوَلَّوا فَقُل حَسبِیَ اللّٰہُ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلتُ وَھُوَ رَبُّ العَرشِ العَظِیمِ۔ پھرسر بسجود ہو کر حق تعالیٰ سے امن و عافیت طلب کیجئے ، ان شاء اللہ چند روز میں آپ کی مصیبت ،پریشانی دور ہوجائیگی اور دل کو اطمینان حاصل ہوگا، اور حاجت براری بھی نصیب ہوگی۔ حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَہُ سَھْلًا وَاَنْتَ تَجْعَلُ الْحُزْنَ

اِذَا شِئْتَ سَھْلاً ۔ اے اللہ! کچھ آسان نہیں،مگر جسے تو آسان بنادے،اورتو غم کو جب چاہے،آسان بنادے ۔آپ صبح و شام یہ آیت سات مرتبہ پڑھ لیا کریں: حَسْبِیَ اللہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُو عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَرَبُّ الْعَرْشِ العظیم ( التوبة ) ایک حدیث میں ہے کہ جو شخص صبح شام یہ کلمات سات مرتبہ پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس کے ہر کام کو آسان فرمادیتے ہیں ؛ یعنی دنیا وآخرت کے تمام اہم کاموں کی کفایت فرماتے ہیں ۔ ( الترغیب ، ابو داوٴد ) نیز فرائض ، خصوصا نمازوں کا اہتمام کریں ، گناہوں

سے بچیں اور کسی اللہ والے متبع سنت شخص سے تعلق قائم کرکے اُس کی راہنمائی میں ذکر کا اہتمام کریں، ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے ۔ آپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی ہو کوئی جسمانی یا کاروباری پریشانی ہو آپ کی اولاد کے رشتے نہ ہونے کی پریشانی ہو ملازمت یا کاروبار میں آپ کو نقصان ہو رہا ہو ملازمت آپ کو نا مل رہی ہو امتحاناتمیں آپ کو کسی مشکل کا سامنا ہو کسی بھی قسم کی پریشانی جس میں آپ مبتلا ہوجس کی وجہ سے آپ پریشان ہوں تو آپ

اس مختصر اور آسان عمل کو اپنے زندگی کا معمول بنا لیں انشاءاللہ اس خاص عمل کی برقت سے اللہ پاک اپنا فضل فرمائیں گے مزید جاننے کے لیے نیچے کلک کریں اور آپ کا کوئی بھی مسئلہ کوئی بھی پریشانی ہوگی اللہ پاک اپنی غیبی مدد سے اسے حل فرما کرآپ کوراحت چین اورسکون والی زندگی عطا فرمائیں گے۔ ویسے تو مشکلات سے نجات اور پریشانیوں سے نجات کے لیے بہت سے وطائف اوربہت سے اعمال ہیں لیکن آج میں آپ کے لیے ایک ایسا آسان ترین عمل لے کرحاضر ہوا ہوں جو کہ قرآن پاک کے پارہ نمبر تیس کی سورہ سورہ النصرکے حوالے سے ہے۔ الحمداللہ یہ سورۃ اتنی مختصر اور آسان ہے کہ

ہر مسلمان کو تقریبان جو نماز پڑھنے والے ہمارے بھائی ہیں اور بہنیں ہیں الحمداللہ ان کو یاد ہے اور عام طور پر بھی یہ مسلمانوں کو یاد ہوتی ہے اور جن کو نہیں ہے یاد وہ بھی اسے یاد کر لیں یہ نہایت ہی آسان اور مختصر سی سورت ہے۔ آپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی ہو کوئی جسمانی یا کاروباری پریشانی ہو اپنے یا آپ کی اولاد کے رشتے نہ ہونے کی پریشانی ہو ملازمت یا کاروبار میں آپ کو نقصان ہو رہاہو ملازمت آپ کو نا مل رہی ہو امتحانات میں آپ کو کسی

مشکل کا سامنا ہو کسی بھی قسم کی پریشانی جس میں آپ مبتلا ہو جس کی وجہ سے آپ پریشان ہوں تو تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ ہر نماز کے بعد اول گیارہ مرتبہ درود ابرا ہیمی جو نماز میں پڑھا جانے والا درود شریف ہے وہ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے سات مرتبہ یہ سورۃ مبارکہ اور آخر میں پھر گیارہ مرتبہ نماز میں پڑھا جانے والا درود ابراہیمی پڑھ کر اللہ تعالی سے اپنے مسائل پریشانی اور مشکلات کے حل کے لیے آپ نے دعا کرنی ہے خود انبیا علیم

السلام کو اللہ تبارک وتعالیٰ نے کئی دعائیں سکھائیں ۔ یہاں رزق کی تنگی کے حوالے سے ایک دعا کا ذکر ہے جو خود نبی علیہ السلام نے جنتی عورتوں کی سردار اور اپنی لاڈلی بیٹی کو سکھائی ۔ تنگی رزق سے ہر کوئی عاجز ہوتا ہے ۔ اگر کوئی مسلمان یہ چاہے کہ اسکو کثیر رزق عطا ہوتو اسکو دعائے جبرائیل ؑ پڑھنی چاہئے ۔یہ دعااللہ کریم نے اپنے محبوب نبیﷺ کو حضرت جبرائیل کے ذریعہ سے سکھائی تھی آپ ﷺ نے کےا بتایا ؟ یہ دعااللہ کریم نے اپنے محبوب

نبیﷺ کو حضرت جبرائیل کے ذریعہ سے سکھائی تھی اور سب سے پہلے سرکار دوجہاں ﷺ نے اپنی لاڈلی بیٹی حضرت فاطمہؓ کو عطا کی تھی۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی ایک حدیث میں اس دعا کا ذکر موجود ہے۔ایک روز آپؓ نے شدید فقر و فاقہ کی وجہ سے رسول کریم ﷺ سے عرض کیا کہ ایک ماہ ہو گیا گھر میں چولہا جلانے کی نوبت تک نہیں آئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہو تو پانچ بکریاں دے دوں اور چاہو تو حضرت جبرائیل علیہ السلام نے

ابھی ابھی ایک دعا سکھائی ہے بتا دوں۔ یہ دعا پڑھو۔ یَااَوَّلَ الاَوَّلِینَ یَااٰخِرَ الاٰخِرِینَ‘ ذَاالقُوَّةِ المَتِینِ‘ وَ یَارَاحِمَ المَسَاکِینَ‘ وَیَا اَرحَمَ الرَّاحِمِینَ۔بی کریم ﷺ پر درود پڑھنا آپ ﷺ سے محبت کا اظہار اور ایمان کی نشانی ہے۔درود پڑھنے کے متعدد فضائل صحیح احادیث سے ثابت ہیں۔سیدنا ابو ہریرہ ﷜فرماتے ہیں کہ نبی ﷺنے فرمایا :’’ جو شخص مجھ پر ایکمرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔‘‘ ( مسلم : ۴۰۸) ایک دوسری روایت میں نبی کریم ﷺنے

فرمایا:’’ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے۔اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے ،اس کے دس گناہ مٹا دیتا ہے اور اس کے دس درجات بلند کردیتا ہے۔‘‘ (صحیح الجامع : ۶۳۵۹) سیدنا ابی بن کعب﷜فرماتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم ﷺسے کہا:’’اے اللہ کے رسول ﷺ! میں آپ پر (دعا میں) زیادہ درود پڑھتا ہوں ،تو آپ کا کیا خیال ہے کہ میں آپ پر کتنا درود پڑھوں ؟آپ ﷺنے فرمایا :جتنا چاہو۔ میں نے کہا : چوتھا حصہ؟ آپ ﷺنے فرمایا :جتنا چاہواور

اگر اس سے زیادہ پڑھو گے تو وہ تمہارے لئے بہتر ہے۔ میں نے کہا : آدھا حصہ ؟ آپ ﷺنے فرمایا:جتنا چاہو۔ اگر یہ عمل پسندآیا ہو توایسے اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر ضرور کریں اچھی بات پھلانا صدقہ جاریا ہے۔

Leave a Comment