جعرات کے دن ایک خاص وظیفہ ہے۔ جمعرات کا دن ایک خاص فضیلت والا دن ہے۔ اس دن کاثواب دوگنا زیادہ کردیا جاتا ہے۔ اور نیکیوں کا ثواب بھی بڑھا دیا جاتاہے۔ آج کے دن میں جمعرات کا خاص وظیفہ ہے کہ اگر آپ کسی بھی نماز کے بعد آنکھیں بند کرکے یہ عمل کر لیں گے۔ اللہ تعالیٰ مال ودولت.کا ڈھیر
لگا دے گا۔لیکن اس کے لیے آپ کو اللہ کی چند باتیں ماننی ہوں گی۔ جیسے کہ نماز کی پابندی بھی بہت ضروری ہے ۔اورنمازمیں خشو ع وخضو ع کا ہونا بھی ضروری ہے۔ اور یہ کیا ہے اس کامطلب ہے کہ نماز پر مکمل توجہ اور دھیان دینا ہے۔ حضرت سید نا امام ابو احمدؒبڑے خشو ع وخضوع کے ساتھ نماز پڑھنے والوں کےلیے کامیابی پانے اورجنت الفردوس میں جگہ سےمتعلق آیات قرآنی بیان کرنے کے بعد “حیا ءالعلوم جلدنمبر1 ، صفحہ پانچ سو اٹھائیس”پر فرماتے
ہیں میرے خیال میں غافل دل کے ساتھ محض زبان کو جلدی جلدی چلانااس درجے تک نہیں پہنچا سکتا ، اسی لیے اللہ پاک نے نمازیوں کے مقابل جہنمویوں سے متعلق ارشاد فرمایا :کہ تمہیں کیا بات دوزخ میں لے گئی۔ وہ بولے ہم نماز نہیں پڑھتے تھے۔لہٰذا نمازی ہی جنت الفردوس کے وارث ہیں۔ وہی اس کے نور سے مشاہدے کرنے والے اور اللہ کے قرب لطف اندوز ہونے والے ہیں۔ اللہ قرآن پاک کی سورت انعام میں ارشاد فرماتا ہے کہ: جوکہیں تجھے شیطان
بلاوےتویاد آئے پر ظالموں کے پاس نہ بیٹھ۔ تو اس قدر سخت وعید سنائی گئی ہےان لوگوں کےلیے جو نماز نہیں پڑھتے.ہیں۔جمعرات کے بارے میں یہی کہا گیا ہے کہ جو اس دن دعا مانگتا ہے۔ اس کی وہ دعا قبول کی جاتی ہے۔ اب دعا تو صرف نیکیوں کی ہونی چاہیے۔ اگر آپ پریشان ، لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔ مالودولت کی بہت زیادہ کمی رہتی ہے تو آپ یہ فوری عمل کریں۔انشاء اللہ ! اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے خزانوں سے عطا فرمائےگا۔ وظیفہ کچھ اس طرح سے کرنا
ہے۔ آپ جمعرات کے دن کسی بھی نماز کے بعد یہ عمل کرسکتے ہیں اور نماز کے بعد تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ درود پاک کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔اس کے بعد تینتیس مرتبہ “سورت الکوثر”صیحح تلفظ کے ساتھ پڑھنی ہے۔ اس کے بعد پھر تینتیس مرتبہ “سورت الفلق” پڑھنی ہے۔ اور اس کے آخر میں تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ جب یہ پڑھ لیں تو اللہ تعالیٰ سے دعاکے لیے ہاتھ اٹھا لینا ہے۔ اللہ کی بارگاہ میں یہ التجاء کرنی ہے۔ یا اللہ میں آنکھیں بند کرکے
تیرا ذکر کر رہا ہوں۔میں قرآن پاک کی سورتوں کی تلاوت کررہا ہوں۔یا باری وتعالیٰ مجھے ان دونوں سورتوں کے صدقے میں مال ودولت عطا فرما دے ۔ مجھ غریب کو بے شمار عطا فرمادے۔ آپ نے اپنے لیے بھی دعا کرنی ہے اور اپنے عزیز و اقارب کے لیے بھی دعا کرنی ہے۔ آمین۔
Leave a Comment