جمعرات جمعہ ایک لونگ پر اللہ کا نام پڑ ھیں

اللہ

ہم آپ کے لیے جمعرات اور جمعہ کے دن کا ایک بہت ہی خاص ترین وظیفہ ۔ میرے بہنوں ۔ میرے بھائیو ں۔آج سب مشکلات سے گزر رہے ہوں گے۔ چو نکہ آپ سب جانتے ہیں ملک کے حالات کیا اور کس طرف جا رہے ہیں بلکہ تمام دنیا کے حالات کس طرح کے ہیں۔ اور ایسے میں آج کل سردیوں کا موسم ہے ۔ تو میںسب سے پہلے ایک چھوٹی سی بات گزارش کر وں گی۔ عرض کروں گی۔ اپیل کروں گی کہ اپنے سے جو غریب لوگ ہیں ۔ ان کی طرف دیکھیے۔ جو کہ سڑکوں پر سوئے ہیں۔ کیسے وہ راتیں گزار رہے ہوں گے۔

اتنی شدید سردی میں کسی طرح سے ان کے دن گزرتے ہوں گے۔ کس طرح سے ان کی راتیں گزرتی ہوں گی۔تو خدارا ہاتھ جوڑ کر آپ سب کے سامنے ایک اپیل کرتی ہوں کہ آپ سب مل کر ایک ٹیم تشکیل دیجئے اور تھوڑے تھوڑےپیسے جمع کر کے ایک چھوٹی سی چھت بنوا دیجئے۔ اللہ پاک اس کا اجر دے آپ سب لوگوں کو۔ جمعرات کا دن جو بہت ہی زیادہ فضیلت والا دن ہے ۔ اس دن اکثر فقراء حضرات گھروں میں آتے ہیں اور آ کر مانگتے ہیں تو آپ لوگ ضرور کچھ نہ کچھ دیا کریں۔ کبھی بھی۔ اگر آپ کے پاس کچھ بھی نہیں ہے۔ اگر گھر میں روٹی نہیں پکی ہوئی۔ اگر پیسے نہیں ہیں۔ اگر کپڑے نہیں ہیں۔ تو خدارا انہیں جھڑکیے مت۔ فقراء حضرات کو کبھی بھی جھڑکنا نہیں چاہیے۔ کہ آپ یہ سو چیں کہ اللہ پاک نےآپ کو ان لوگوں میں بنا یا ہے جو دینے والوں میں ہے۔ تو کبھی بھی فقراء کو کبھی بھی جھڑکیے مت۔ جمعہ کا دن بہت ہی زیادہ مبارک دن ہے۔ بہت ہی زیادہ برکت والا دن ہے۔ بہت ہی زیادہ پیارا دن ہے۔

یہ تو خوشیوں کا دن ہے۔یہ تو مبارک ترین دن ہے۔ تو اس دن بھی آپ لوگو ں نے زیادہ سے زیادہ صدقہ اور خیرات کرنی ہے ۔ آج آپ کے لیے جو میں وظیفہ لائی ہوں۔ آپ نے پہلے بھی بہت دفعہ یہ وظائف سنے ہوں گے لیکن آج کا جو وظیفہ ہے وہ خاص جمعرات اور جمعہ کے دن کا وظیفہ ہے۔یعنی دو دن آپ نے اس عمل کو کرنا ہے۔ جمعرات کے دن شروع کر نا ہے اور جمعہ کے دن آپ نے ختم کرنا ہے۔ تو ایک گھر میں لونگ کا دانا ۔ اب میں آپ کو ایک آپشن دے دیتی ہوں۔ اگر آپ کے پاس لونگ کا دانا نہیں ہے تو آپ ایک الا ئچی کا دانا بھی لے سکتے ہیں ۔ تو اگر ویسے کوشش کریں کہ جو گرم مصالحہ جات ہوتے ہیں ان میں لونگ ہوتا ہے ۔لونگ کا دانا آپ نے لینا ہے ۔ اور اس پر صرف یہ نام پڑھنے ہیں تو اللہ پا ک آپ کو اتنی دولت عطا فرمائے گا کہ آپ کے پاس پیسوں کی بارش ہو نا شروع ہو جائے گی۔ آپ کو خود میری باتوں پر ان وظائف پر آپ کو یقین نہیں آ ئے گا کہ اتنا اللہ پا ک نے مجھے رز ق عطا فر ما دیا ہے۔

Leave a Comment