اگر آپ پیسوں کی کمی کی وجہ سے پریشان ہیں تو اب نا ہوں فجر کی نماز پڑھ کر 41 مرتب قرآن پاک کی اس سورت کا ورد کیجیے تو سورت مزمل کا ہر فجر کی نماز کے بعد ورد کرے ، اللہ نے چاہا تو انشاء اللہ ، پیسوں کے بند دروازے خود ہی کھول دے گا۔ موجودہ دور میں زند ہ رہنے کے لیے پیسوں کی ہر
فرد کو ضرورتپڑتی ہے لیکن اگر کوئی سمجھتا ہے کہ اس کے پاس پیسوں کی کمی ہے تو سورت مزمل کا ورد کرے انشااللہ پیسوں کے بنددروازے کھل جائیں گے معاشی تنگی سے نجات:۔معاشی تنگی کیلئے سورت مزمل فجر کی نماز کے بعد اکتالیس مرتبہ پڑھنے سے تنگدستی دور ہوجائے گی۔ دکھ درد سےنجات کیلئےاکتیس مرتبہ پڑھیں۔ اگر کسی مصیبت میں مبتلا ہو تو 101 بار پڑھیں۔ لڑکے یا لڑکی کا رشتہ درکار ہو تو تین تسبیح اس سورہ پاک کی پڑھیں۔۔ اگر کسی
شخص کی بیوی نافرمان ہو تو اس کیلئے 7 بار پڑھ کر کسی چیز پر دم کرکے اسے کھلادے۔ جسم درد کرتا ہو اور کام کاج میں جی نہ لگتا ہو تو سات مرتب پڑھ کر خود پر دم کرے۔ بچہ نافرمان ہوتو 3بار کسی چیز پر دم کرکے بچے کو کھلادے۔ امراض چشم کا علاج:۔اگر کوئی امراض چشم میں مبتلا ہو اور اس کی دیکنے کی طاقت کمزور ہورہی ہو،آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جاتا ہو تو ایسی صورت حال میں اکتالیس مرتبہ یہ سورہ مبارک پڑھ کر پانی پر دم کرے اور
آنکھوں پر لگائے جو پانی بچ جائےاس کو یقین و عقیدت کے ساتھ پی لے تو حق تعالیٰ نے چاہا تو سات دنوں کے اندر ہی رب تعالیٰ اپنے فضل و کرم کی بدولت اپنے اسم مبارک کی برکت سے شفا عطا فرمائے گا۔،اور انشاالہ بہماری دور ہو جائے گی ہر نماز کے بعد تین مرتبہ اس سورہ پاک کا لثرت سے ذکر کرنے سے اللہ پاک صاحب کشف کے مرتبہ سے سرفراز فرماتا ہے۔ دین و دنیا میں اس کیلئے بھلائی کے سامان پیدا فرماتا ہے۔ اگر کوئی گھریلو قسم کی پریشانیوں میں
مبتلا ہو اور سخت ذہنی دباؤ کا شکار ہو تو اسے چاہیے کہ وہ ہر نماز کے بعد اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھے
Leave a Comment