یہ وظیفہ ہے رزق میں برکت کا رزق میں کشادگی کا جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آج کل حالات بہت کشیدہ ہیں آج کل مہنگائی اتنی زیادہ ہے کہ ہر شخص مالی مشکلات میں نظر آتا ہے چاہے وہ ایک مزدور ہے یا آفیسر کمائی میں برکت نہیں رہی اور گھر کے اخراجات پورا کرنا ایک عذاب بن کر رہ گیا ہے۔ یہ
نبوی وظیفہ ہے یہ سنت ہے یہ وظیفہ احادیث سے ماخوذ ہے اور صحابہ کرام کا عمل ہے اگر آپ یہ وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ آپ کا رزق بڑھنا شروع ہوجائے گا آپ کو غیب سے اتنا رزق عطا ہوگا کہ آپ کی حیرانگی کی حد نہیں ہوگی آپ کو غیب سے اللہ تعالیٰ رزق عطا کریں گے آپ کے تمام مالی مسائل ختم ہوجائیں گے ۔ یہ وظیفہ ایک نبوی وظیفہ ہے احادیث سے لیا ہوا ایک مستند وظیفہ ہے اور اگر آپ نیک نیتی کے ساتھ سچے دل کے ساتھ اس وظیفہ کو
کریں گےتو انشاء اللہ آپ کو بے شمار مالی فوائد حاصل ہوں گے جب بھی آپ کو اپنی زندگی میں مالی مشکلات کا سامناک رنا پڑے تو کسی غیر اللہ سے نہ مانگیں کسی غیراللہ کے پاس نہ جائیں صرف اللہ تعالیٰ سے مانگیں وظائف پڑھیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کریں یہ وظیفہ آج تک جس نے بھ کیا ہے ہمارے کچھ دوست احباب اورکچھ مریدین نے یہ وظیفہ ہم سے لیا تھا اور سب کا جواب یہی ہے کہ اس وظیفہ کا نتیجہ سو فیصد ہے جس نے بھی یہ وظیفہ کیا ہے وہ خوش
نظر آتا ہے اس کی مالی حالت سدھر چکی ہے اور اس کی تنگی دور ہوچکی ہے اور ہمیں اللہ کی بارگا ہ سے یہ امید ہے کہ جو شخص بھی یہ وظیفہ کرے گا اس کو بھی انشاء اللہ بے شمار مالی فوائد حاصل ہوں گے ۔یہ وظیفہ 7 دن کرنا ہے ایک دن شروع کرنا ہے اور مسلسل 7 دن تک اس وظیفہ کو کرتے رہنا ہے۔نماز فجر کے بعد کیاجائے گا طلوع آفتا ب سے پہلے نماز فجر کے بعد یہ وظیفہ آپ کریں گے نماز آپ نے جہاں بھی ادا کی ہے وظیفہ کرنے کا طریقہ یہ
ہے کہ آپ نے نماز فجر ادا کرنے کے بعد فرض نماز کے بعد قبلہ رخ ہو کر بیٹھ جانا ہے اور سو مرتبہ (100) یہ تسبیح پڑھنی ہے ۔ سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ، سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ وبحمدہ استغفر اللہ ۔ یہ عمل یہ وظیفہ آپ نے سو مرتبہ پڑھنا ہے سات دن تک مسلسل پڑھیں گے تو یہ ایک ہفتے میں سات سو مرتبہ پڑھاجائے گا ہر روز وظیفہ پڑھنے کے بعد ہاتھ اٹھا کر اللہ سے رزق میں برکت کی رزق میں کشادگی کی اور مال و دولت ملنے کی دعا کریں انشاء اللہ اللہ تعالیٰ کے خزانے
بہت وسیع ہیں اللہ اپنے غیب کے خزانوں سے آپ کی مدد فرمائیں گے آپ کی تمام مشکلات دور فرمائیں گے آپ کے رزق کے ایسے ایسے وسیلے پیدا ہوجائیں گے کہ آپ نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا ۔ آپ کے رزق کی ساری بندش دور ہوجائے گی اور آپ کی زندگی کی اندر جو بھی مالی مشکلات ہیں اور ان کی وجہ سے آپ کی زندگی میں جوبھی مسائل ہیں وہ ختم ہوجائیں گے ۔اس بات سے تو انکار کرنا ممکن نہیں کہ ہماری زندگی میں آج کل سب سے زیادہ اہمیت جس چیز
کی ہے وہ پیسہ ہے اگر آپ کے پاس پیسہ ہے تو آپ کی عزت ہے اور اگر آپ کے پاس پیسہ نہیں ہے تو آپ کی عزت و افتخار بھی نہیں ہے ۔شکریہ
Leave a Comment