”بس رات کو سونے سے پہلے سورۃ کوثر اسطرح پڑھ لو صبح بعد میں ہوگی پہلی آپکی حاجت پوری ہوجائیگی“

رات

یہ تماشہ گاہ ہستی کی جلوہ آرائیوں اور حسن آفرینیوں کا اقرار ہے۔ ذاکر کے ذکر میں زاہد کے فکر میں خالق ِ آفاق کی جھلک نظر آتی ہے۔ ذکر الٰہی دراصل خالق حقیقی سے رابطے کی ایک شکل ہے۔اللہ کے ذکر میں نماز، تلاوت ِ قرآن حکیم، دُعا اور استغفار سب شامل ہیں۔ بقول حافظ ابن القیم ذکر اللہ کی بڑی

عظمت، اہمیت اور برکات ہیں۔ ذکراللہ سے اللہ کا قرب نصیب ہوتا ہے اور انسان کی روحانی ترقی ہوتی ہے۔ ذکر ِ اللہ سے قلوب منور ہو جاتے ہیں۔ ذکرِ اللہ ہی وہ راستہ اور دروازہ ہے جس کے ذریعے ایک بندہ بارگاہ الٰہی تک پہنچ سکتا ہے۔ حضرت ابو ہریرہ ؓ اور حضرت ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب بھی اور جہاں بھی کچھ بندگانِ خدا اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو لازمی طور پر فرشتے ہر طرف سے ان کے گرد جمع ہو جاتے ہیں اور ان کو گھیر

لیتے ہیں اور رحمت ِ الٰہی ان پر چھا جاتی ہے اور ان کو اپنے سایہ میں لے لیتی ہے اور ان پر سکینہ کی کیفیت نازل ہوتی ہے اور اللہ اپنے مقربین فرشتوں میں ان کا ذکر کرتے ہیں۔آج جو وظیفہ لیکر آپ کی خدمت حاضر ہوئے ہیں رات کو سوتے وقت سورۃ الکوثر آپ نے اس طرح سے پڑھ لیں تو انشاء اللہ صبح بعد میں ہوگی آپ کی جو بھی بڑی حاجت ہے وہ پوری ہوجائیگی اس عمل کو پورے یقین کیساتھ کریں آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ پوری ہوجائیگی ۔ سورۃ کوثر

قرآن پاک کے تیسویں پارے میں موجود ہے یہ تین آیت پر مشتملہے ۔ اس کو پڑھنے کے بے شما ر فضائل وبرکات ہیں۔ سورۃ الکوثر پڑھنے سے اللہ تعالیٰ ہر مشکل ہر تنگی سے نکلنے کا جو راستہ بنادیتا ہے ۔ اگر آپ کسی حاجت کو پورا کرنے کیلئے سورۃ کوثر کو پڑھتے ہیں تو اللہ تعالیٰ آپ کی حاجت پورا فرما دیتے ہیں ۔ آ پ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے سورۃ کوثر کو پڑھنا ہے ۔اس ترتیب سے پڑھنی ہے ۔ پہلے دو رکعت نماز نفل حاجت آپ نے ادا

کرنی ہے آپ نے نفل ایسے پڑھنے ہیں کہ ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھنے کے بعد گیارہ مرتبہ سورۃ کوثر اور گیارہ مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنی ہے ۔ جب آپ دورکعت نماز نفل حاجت ادا کرلیں اس کے بعد جائے نماز پر بیٹھ کر پہلے تین دفعہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے 129مرتبہ سورۃ کوثر کو پڑھنا ہے ۔جب پڑھ لیں گے تو آپ نے آنکھیں بند کرکے اللہ تعالیٰ کا ایک نام یا سمیعُ اس نام کو 100مرتبہ پڑھنا ہے ۔حاجت کا تصور ذہن میں رکھ کر

پڑھنا ہے ۔ آخر میں تین دفعہ درود ابراہیمی پڑھ کر رو رو کر اللہ تعالیٰ سے حاجت کیلئے دعا کریں انشاء اللہ جوبھی مانگیں گے صبح ہونے سے پہلے حاجت پوری ہوجائیگی ۔ 145 “رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا”>رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “اے اللہ مجھے دین کی سمجھ عطا فرما” 2 “سورہ الم نشرح اور ہلدی سےجلدکی الرجی کاعلاج انشاءاللہ جلد کے تمام مسائل بھی حل ہوجائیں گے” “سورہ الم نشرح اور ہلدی سےجلدکی الرجی کاعلاج

انشاءاللہ جلد کے تمام مسائل بھی حل ہوجائیں گے”>سورہ الم نشرح اور ہلدی سےجلدکی الرجی کاعلاج انشاءاللہ جلد کے تمام مسائل بھی حل ہوجائیں گے =”کسی بھی ایک نماز کے بعد یہ پڑھ لو، پورا ہفتہ رزق کی کمی نہیں ہوگی ، اتنا ملے گا کہ ختم نہیں ہوگا” “کسی بھی ایک نماز کے بعد یہ پڑھ لو، پورا ہفتہ رزق کی کمی نہیں ہوگی ، اتنا ملے گا کہ ختم نہیں ہوگا”>کسی بھی ایک نماز کے بعد یہ پڑھ لو، پورا ہفتہ رزق کی کمی نہیں ہوگی ، اتنا ملے گا کہ ختم نہیں

ہوگا 0, 0, 0.1) 0px;

Leave a Comment