باقی عادات اپنی جگہ ،باقی عادات اپنی جگہ ،باقی عادات اپنی جگہ ،مسکراہٹ کا انداز بھی اندرونی شخصیت کا پتہ دیتا ۔کا انداز بھی اندرونی شخصیت کا پتہ دیتا ۔ کا انداز بھی اندرونی شخصیت کا پتہ دیتا ۔

مسکراہٹ

تحریر میں کچھ ایسی علامات کچھ ایسی نشانیاں بتائی جارہی ہیں جن سے آپ کو پتہ چل جائے گا کہ جس لڑکی سے آپ کا رشتہ ہو گیا ہے یا ہونے والا ہے یا پھر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور رشتہ کرنے کے خواہشمند ہیں یا اپنی منگیتر کو چیک کرنا چاہتے ہیں کہ کیا وہ واقعی آپ سے محبت کرتی ہے اور اس

رشتے سے خوش ہے کہ نہیں ہم بتارہے ہیں کہ اس کی مسکراہٹ سے لے کر ;آنکھوں کے رابطے تک کچھ ایسی علامات نشانیاں وہ ثبوت ہیں یہ اس طرف اشارہ کرتے ہیں۔ کہ عورت بھی مرد کی طرح احساسات ،جذبات رکھتی ہے یہ علامات اگر ان میں ہیں تو وہ واقعی آپ سے محبت کرتی ہے۔سب سے پہلی نشانی ہے آنکھوں سے رابطہ ایک عام اشارہ ہے جس کی وجہ عورت کے اس شخص کے لئے جذبات ہوتے ہیں کسی ایسے شخص کے قریب سے دیکھنا

فطری ہے جو عورت کے لئے پر کشش ہوتا ہے اگر کوئی عورت مرد کو گھورتی ہے تو یہ واضح ہے کہ وہ اس کے لئے کچھ محسوس کرتی ہے۔ دوسری نشانی یہ ہے کہ انسان اپنی پسند کے لوگوں کے سامنے جھک کر انہیں اپنی جانب راغب کرتا ہے جو ایک فطری رویہ اور عادت ہے اگر گفتگو میں عورت مرد کی طرف جھک جاتی ہے تو یہ عورت کی مرد میں دلچسپی کی علامات مانی جاتی ہے تیسری نشانی یہ ;ہے کہ اگر کوئی عورت کسی مرد کو پسند کرتی ہے

تو اس کے سامنے اپنے بالوں سے اپنے دوپٹے سے یا اپنے کپڑوں سے کھیل کر اس بات کا اظہار کرتی ہے یہ اس بات کا اشارہ ہے جو عورت اس مرد سے بہت زیادہ متاثر ہے۔ چوتھی نشانی ہے اس عورت کا شرمانا یہ ایک ایسا فطری عمل ہے جس پر ہم چاہتے ہوئے بھی قابو نہیں پاسکتے اگر کوئی عورت کسی مرد سے شرمانے کا سلسلہ جاری رکھے تو اس بات کا مطلب ہے کہ وہ دل ہی دل میں اس مرد کو چاہتی ہے یہ بھی احساس دلانےکی ایک قسم ہے پانچویں

نشانی یہ ہے کہ ہاتھوں کے اشارے انسانی خیالات کی عکاسی کرتے ہیں اگر باتوں کے درمیان عورت اشاروں سے بات کرنے لگ جائے۔ تو یہ علامت بھی پسندیدگی کے دائرے میں آجاتی ہے چھٹی نشانی یہ ہے کہ عورت اگر کسی کو نہیں چاہتی تو وہ اپنا اتنا خیال نہیں رکھتی لیکن اگر وہ ;محبت کرتی ہے تو اس کے لئے اس لڑکی کے بدلے انداز سے یہ واضح محسوس ہوجاتا ہے کہ وہ اس شخص کو پسند کرتی ہے جس کی وہ ہونے والی ہے۔ ساتویں نشانی یہ ہے کہ ہم

کسی ہنسنے کی بات پر ہنستے مسکراتے اور قہقہے تو لگاتے ضرور ہیں مگر بلاوجہ ہنسنا یا تو پاگل پن کی نشانی ہے یا اسے محبت کی علامت مانا جاتا ہے۔ مسکراہٹ ایک بہت بڑا اشارہ ہے جو ہمیں یہ جاننے میں مدد دیتا ہے کہ و ہ انسان دوسرے انسان کے لئے کیا محسوس کررہا ہے اگر عورت کسی مرد کے لئے بار بار مسکرائے اس کا تذکرہ ہو تے ہی اسے ہنسی آنے لگے اور وہ پوری طرح سے متوجہ ہوجائے تو یہ سب سے بڑا ثبوت ہے کہ وہ عورت اس مرد سے محبت کرتی ہے چاہتی ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Leave a Comment