اس کام سے بیوی کے دل میں شوہر کی عزت پیدا ہوتی ہے

عزت

لڑکیوں سے ان کے آئیڈیل کے بارے میں چو تو زیادہ تر کیئر نگ لوونگ گڈ لکنگ وغیرہ بتاتی ہیں ۔ لیکن مجھے لگتا ہے یہ ساری باتیں بعد میں بہت بعد میں آتی ہیں مرد کا اصل میں باادب ہونا زیادہ ؛ یہاں مجھے کشف مرتضی کا ایک ڈائیلاگ یاد آ جاتا ہے جو وہ شادی کے بعد اپنے شوہر زارون سے کہتی ہے : ” ”

جب جب تم ادب سے میری ماں کے آگے جھکتے ہو تب تب میرے دل میں تمہاری عزت اور بڑھ جاتی ہے ” حقیقی مرد تو یہی ہوتے ہیں ناں ۔ آپ کے والدین کے آگے ادب سے جھکنے والے ۔۔ اپنے والدین کے آگے تو سارے ہی جھکتے ہیں میری نظر میں وہ مرد بہت نایاب ہیں جو اپنی شریک حیات کے والدین کے آگے بھی ادب سے جھکنا جانتے ہوں ” ۔۔۔ اور میرے مطابق حقیقت میں یہی اصل مرد ہوتے جو عورت کے دل میں اونچا مقام حاصل کر پاتے .

Leave a Comment