اسی ہزار حاجت پوری رات سونے پر بس یہ ایک لفظ پڑھ لو۔اللہ پاک کو یہ لفظ بہت پسند ہے

سونے

نفسا نفسی اور بے پناہ مسائل کے اس دور میں تقریبا ہر شخص ذہنی پریشانی یا ڈپریشن کا شکار ہے بعض پریشانی کو تو ذہن سے نکالا جاسکتا ہے لیکن کوئی پریشانی ایسی بھی ہوتی ہے جسے ذہن سے نکالنے کی لاکھ کوشش کریں تو کامیابی حاصل نہیں ہوتی اب تو میڈیکل سائنس نے بھی یہ نظریہ پیش کر دیا ہے کہ

موجود ہ دور میں زیادہ تر بیماریوں کا وجود پریشانی کی ہی وجہ سے ہے اس سے بلڈ پریشر شوگر ہائی ہوجاتی ہے اور اسی وجہ سے انسان زندگی سے موت کے منہ میں داخل ہوجاتا ہے جب ٹینشن ہوتی ہے تو بیوی کے ساتھ لڑائی بچوں کے ساتھ لڑائی اور پریشانی کی وجہ سے انسان کو نیند تک نہیں آتی۔اور جب نیند نہ آئے تو سارا دن بے سکونی اور بے چینی میں گزرجاتا ہے آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایسا کیوں ہے کیا سہولیا ت اور پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے انسان

ٹینشن میں چلا جاتا ہے ایسا بالکل بھی نہیں ہے امریکا کی ایک مشہور ڈاکٹر نے اعداد و شمار جاری کیا کہ پریشانی کے لئےہمارے ملک میں بہت ساری کمپنیاں دوائیاں بناتی ہیں انہوں نے یہ بتایا ہے کہ ہماری کمپنی کی صرف ایک دوائی جو ٹینشن کے لئے بنائی گئی تھی امریکا کینیڈا اور یوکے میں اس نے ایک سال میں دوسو کھرب ڈالر کا بزنس کیا اب آپ خود اندازہ لگا لیں کہ دو سو کھرب ڈالر کی ایک کمپنی کی ایک دوائی نے اتنا بزنس اور اتنی پیسے کمالئے وہ

بھی ایسے ملکوں میں جو پیسوں اور سہولتوں کی وجہ سے مالامال ہیں اب اندازہ لگالیں یہ حال دنیا کے سب سے زیادہ ترقی یافتہ ملکوں کا ہے۔یاد رکھیں جتنا ہم اللہ کے نبی اور اسلام سے دور ہوتے جائیں گے اتنی ہی ہماری پریشانیوں میں اضافہ ہوتارہے گا جب ہماری زندگی سے اللہ کی یاد نکل جائے گی تو ہماری زندگی میں پریشانیاں مصیبتیں وجود میں آئیں گی اسی لئے اسی رب نے جس نے یہ سارا جہاں پیدا کیا ہمیں پیدا کیا اس نے قرآن مجید میں واضح الفاظ میں بیان

کیا ہے اے میرے بندوں خوب کان کھول کر سن لو کہ تمہارے سینوں میں جو قلوب رکھے گئے ہیں ان کو سکون اور چین صرف ہماری یاد سے ہی مل سکتا ہے ہم تمہارے اور تمہارے قلوب کے خالق ہیں ہم نے تمہارے سینوں میں ایک ایسا مضغہ لمحیہ یعنی گوشت کا ٹکڑا رکھ دیا ہے جس کی غذا صرف میری یاد ہے ملک و ملت جس نازک دوراہے سے گزر رہے ہیں اس میں بظاہر تاریکی ہی تاریکی ہے۔ظلمت ایسی کہ ہر نفس بے چین و پریشان ہے گھروں میں بازاروں

میں سڑکوں پر جہاں آپ چلے جائیں ہیجانی کیفیت دیکھنے کو ملتی ہے ہر کوئی بے سکون و مضطرب نظر آرہا ہے زبانوں پر ایک ہی سوال کہ آئندہ کیا ہوگا دلوں میں ایک ہی تمنا و آرزو کہ کسی طرح آفات و آلام کا یہ پہاڑ سر سے ٹل جائے جس کسی کا ذہن اور تجربہ جہاں تک کام کرتا ہے وہ اس کے مطابق رائے پیش کردیتا ہے ۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ تمام تر پریشانیوں اور مصیبت سے نجات مل جائے اور آپ کی حاجتیں پوری ہوجائیں تو اس کے لئے آپ اپنی جگہ پر

بیٹھ کر اسی وقت ایک ہزار مرتبہ کلمہ شریف کا ورد شروع کر دیں انشاء اللہ مصیبت سے نجات ملے گی پریشانی دور ہوگی آرام و سکون کی نیند آپ کو نصیب ہوگی آپ کی حاجتیں پوری ہوں گی۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

Leave a Comment