آج رات درود ابراہیمی کی ایک تسبیح پڑھیں آپ کی تمام دلی جائز حاجات پوری ہوجائیں گے

درود ابراہیمی

درود ابراہیمی جو حضرت ابراہیم ؑ کے خاندان کا بیش بہا تحفہ ہے جو امت محمدیہ کے حق میں پیش کیا گیا ۔ اس کے بدلے میں امت محمدی کو یہ حکم دیا گیا کہ خاندان ابراہیمی کے حق میں پانچوں نمازوں میں دعا کیا کریں اور اس دعا کو حضورﷺ نے درود ابراہیمی کی صورت میں بہ وضاہت بیان فرمایا ہے۔۔ اس

درود پاک سے حضورﷺ کی خاندان ابراہیمی سے محبت کا اظہار ہوتا ہے اسی محبت کی بناء پر حضورﷺ نے اپنے ایک بیٹے کا نا م ابراہیم رکھا اس کے علاوہ شب معراج میں حضرت ابراہیم ؑ نے حضوراکرمﷺ سے کہا تھا کہ اپنی امت کو میرا سلام کہہ دیجئے گا اس سلام کے جواب میں آپﷺ نے درود ابراہیمی خود سکھایا ۔ یہ درود تمام درود کے سیغوں میں سے افضل ہے کیونکہ اس درود کے الفاظ حضورﷺ کے سکھائے ہوئے ہیں ۔ اسی لحاظ آج ہم آپ کو

درود ابراہیمی کا انمول عمل بتائیں گے آپ یہ عمل کریں انشاء اللہ اس عمل سے آپ کی حاجت مقصد پورا ہوگا۔ ۔ جس مقصد کیلئے پڑھیں گے جیسے کاروبار شادیاں گھر میں برکت شوہر سے لڑائی یا گھر میں لڑائی ہوتی ہے یا اتفاق کیلئے جو بھی مقصد کیلئے یہ عمل پڑھ سکتے ہیں ۔ اس کے بہت سے فائدے ہیں اس کے پڑھنے سے دنیا وآخرت دونوں اچھی ہوجائیگی ۔نبی کریمﷺ کی شفاعت بھی حاصل ہوجائیگی ۔ آپ نے یہ عمل اس جگہ یعنی اس کمرہ میں کرنا ہے جہاں

کوئی نہ ہو صرف آپ اکیلے ہی وہاں پر ہوں اگر سات راتوں سے آپ کی کوئی رات رہ جائے تو آپ اس کو کسی او ررات بھی مکمل کرسکتے ہیں۔ آپ نے یہ عمل جمعرات کو کرنا ہے اور سات راتیں بدھ تک یہ عمل کرنا ہے۔آپ نے یہ عمل کسی بھی نماز کے بعد کرنا ہے ایسا وقت رکھنا ہے کہ ساتوں دن اس وقت ہی یہ عمل کرسکیں۔ آپ نے نماز پر ہی بیٹھ کر قبلہ کی طرف منہ کرکے جو بھی پریشانی ہے اس کو زہن میں رکھ کر یہ عمل کرنا ہے کوشش کریں یہ عمل

رات کو کریں کیونکہ رات کو یہ عمل کرنے کی بہت زیادہ فضیلت ہوتی ہے ۔ آپ نے سب سے پہلے اول وآخر درود ابراہیمی گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے اس کےبعد آپ نے 90مرتبہ صل اللہ الیہ وسلم کو پڑھنا ہے پھر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا کرنی ہے ۔ دوسرے دن آپ نے پھر اول وآخر دس دس مرتبہ درود

ابراہیمی پڑھنا ہے۔۔ درمیان میں 80مرتبہ صل اللہ الیہ وسلم کو پڑھنا ہے ۔ پھر تیسرے دن آپ نے نو نو مرتبہ اول وآخر درود ابراہیمی کو پڑھنا ہے اور درمیان میں 70مرتبہ صل اللہ الیہ وسلم کو پڑھنا ہے ۔ چوتھے دن آ پ نے آٹھ آٹھ مرتبہ درود ابراہیمی اور درمیان میں 60 مرتبہ آپ نے صل اللہ الیہ وسلم کو پڑھنا ہے ۔ پانچویں دن آپ نے اول وآخر سات سات مرتبہ درود ابراہیمی اور درمیان میں پچاس بار صل اللہ الیہ وسلم پڑھنا ہے ۔آپ نے اسی طرح باقی دونوں دن بھی ایک

بار درود اور دس مرتبہ صل اللہ الیہ وسلم کو کم کرکے پڑھنا ہے۔اور آخر میں اللہ تعالیٰ کے حضور رو کر دعا کرنی ہے انشاء اللہ آپ کی مشکل آسان ہوجائیگی ۔

Leave a Comment