اس تحریر میں رزق کے حوالے سے ایک ایسی تسبیح کا عمل پیش کیاجارہا ہے کہ اگر آپ یہ تسبیح پڑھنا شروع کردیں اس تسبیح کا ذکر کرنا شروع کردیں ورد کرنا شروع کردیں تو فرشتے جھولیاں بھر بھر کر آپ کو رزق دیں گے بوریاں بھر بھر کر آپ کو رزق دیں گے اور جیسے ہی آپ اس تسبیح کو پڑھنا
شروع کردیں گے آپ کے لئے غیب سے رزق کا انتظام ہوجائے گا سب سے پہلی بات ہمیشہ یاد رکھئے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات سے مایوس نہ ہوں ہر تکلیف ہر آزمائش ہر مصیبت میں اللہ تعالیٰ کی ذات پر یقین رکھیں ہر خوشی اور ہر غمی اللہ کی طرف سے ہی آتی ہے اسی لئے جب بھی کوئی پریشانی آئے کوئی مصیبت آئے تو اللہ کو یاد کرنا شروع کردیں جو لوگ اللہ کے ساتھ بندگی شکر اور صبر کے ذریعے جُڑے رہتے ہیں اور بندوں کے ساتھ احسان کا رویہ رکھتے
ہیں اللہ کے بندوں کے ساتھ محبت سے پیش آتے ہیںان سے پیار کرتے ہیں تو یقین کیجئے اللہ ان کی غیب سےمدد کرتا ہے اور ان کے معاملات عزت سے انجام پاتے رہتے ہیں جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ فرشتوں کو خالق کائنات نے ایسا بنایا ہے کہ وہ ناکھاتے ہیں اور نہ ہی پیتے ہیں سارے فرشتوں کی اللہ تعالیٰ نے ڈیوٹیاں لگائے رکھی ہیں جیسا کہ حضرت جبرائیلؑ کو تمام فرشتوں کا کا سردار بھی کہا جاتا ہے بارش برسانے والا الگ فرشتہ ہوتا ہےجان روح قبض کرنے
والا الگ فرشتہ ہوتا ہے اللہ تعالیٰ کے پیارے پیغمبروں تک پیغامات پہنچانے والا الگ فرشتہ ہوتا ہے اور اسی طرح روزی یعنی رزق دینے والا بھی الگ فرشتہ ہوتا ہے جس کی اللہ پاک نے ڈیوٹی لگائی ہوتی ہے جو اللہ کے بندوں کو رزق پہنچاتا ہے رزق دینے والی ذات تو صرف اللہ ہے آگے اللہ پاک نے اپنے فرشتوں کی ڈیوٹیاں لگائی ہوتی ہیں جو اس کے بندوں کے معاملات کو بخوبی انجام تک پہنچاتے رہتے ہیں تو اس تحریر میں ایک ایسی تسبیح کے عمل کے بارے میں
بتایا جارہا ہے کہ اگر آپ لوگ اس تسبیح کا عمل ابھی پڑھنا شروع کردیں گے تو آپ کے لئے اللہ پاک غیب سے رزق کا بندوبست فرمادیں گے وہ تسبیح کونسی ہے وہ تسبیح ذہن نشین کرلیجئے کہ اللہ پاک کے اسم مبارک ہیں جب بھی آپ کو رزق کی کمی پیش آجائے آپ کے ہاتھ خالی ہوجائیں گھر میں بے روزگاری پیداہوجائے آپ کے ہاتھوں میں کچھ بھی نہ ہو اور صرف اللہ کی مدد کا انتظار کرنا چاہیں تو آپ لوگ یہ تسبیح پڑھنا شروع کردیجئے وہ تسبیح ہے یا حی یا قیوم
یا وھاب یارزاق یہ تسبیح پڑھنا شروع کردیجئے اور پھر معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھئے کہ جیسے ہی آپ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر اس تسبیح کا ورد کرناشروع کردیں گے تو پھر کچھ نہ پوچھئے کہ آپ کے رزق کی پریشانی ایسے ختم ہوجائے گی کہ اللہ پاک کے حکم سے فرشتہ رزق لے کر آپ کے پاس پہنچ جائے گا۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین
Leave a Comment