بسم الله کا کامل وظیفہ دیکھیں

بسم الله

دوستوں اج ہم اپ کو ایک بہترین وظیفہ لے کرآئے ہے۔حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کے جو کوئی بسم الله شریف کا ورد ہر روز بکثرت کرے انیس ١٩ فرشتوں کے عذاب سے نجات پاے گا جو کے دوزخ پی مؤکل ہیں ق کے بسم الله شریف کے الفاظ بھی انیس ١٩ ہیں جب کوئی مشکل در پیش ہو تو بسم الل

ه شریف کو با طہارت کامل سات سو چھیاسی ٧٨٦ بار سات ٧ روز تک پڑھے ہر مشکل آسان ہو اگر ہمیشہ ورد میں رکھے۔ تو کسی اور عمل کی ضرورت ہی پیش نا آے اور اگر بعد نماز فجر پندرہ سو ١٥٠٠ مرتبہ جس مطلب کے لئے پڑھا جائے وہ کام ہو اللہ کے کلام کے بہت سے فائدے ہیں اور یہ خاص کر انسانوں کے لیے ہوتے ہیں اگر کوئی اسی سمجھے اور دھیان سے دل لگا کر کریں اسکا بہت فائدہ ہوگا انسان کی نیت صحیح ہونیچاہیے کہ اللہ کے کلام سے سب کام

آسان ہو جاتے ہیں ہر مشکل ختم ہو جاتی ہے۔ اور آپکے گھر میں برکت ہو جاتی ہے جس طرح اللہ تعالیِ کے ننانوے ناموں کا بہت فائدہ ہے اور کسی نا کسی مشکل اور مصائب کے لیے ہوتے ہیں اسی طرح بسم اللہ کا وظیفہ بھی ہے۔ اگر کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے پسم اللہ پڑھی جائے تو اُس کام میں برکت ہی برکت ہوتی ہے۔ جیسے کھانے کھاتے وقت بسم اللہ پڑھ لی جائے تو شیطان اُس کھانے سے دور بھاگ جاتا ہے اور کھانے میں برکت ہو جاتی ہے ایسے ہی

جب بھی آپ کوئی کام کرنے لگے تو بسم اللہ پڑھ کر کرئے تو کامیابی کے ساتھ ساتھ اُس چیز میں برکت بھی ہوجائی گی اور کام بھی آسان ہو جائے گا ۔۔۔ اسی طرح کہیں آنا جانا ہو تو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ لیں۔ ہم امید کرتے ہے۔ اج ہماری یہ تحریر اپ کو ضرور پسند آئی گی۔ مزید اچھی تحریروں کے لیے ہمارے پیج کو فالو اور لائک کرئے۔ اور اپنی قیمتی راۓ کے بارے میں ہمیں کمنٹ سے آگاہ کرئے۔

Leave a Comment