آیت الکرسی کاصرف 2دن کاوظیفہ،دو دن میں آپ کا ہر مقصد پورا ہو جائے گا

آیت الکرسی

آج کو جو عمل بتائیں گے وہ آیت الکرسی کا عمل ہے۔ یہ عمل آپ نےصرف دو دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ! دو دن کےاندر ہر بڑا جو مقصد ہے۔ وہ گارنٹی کےساتھ پورا ہوجائےگا۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو آیت الکرسی کے چند فضائل بھی بتائیں گے۔ قرآن مجید کی تمام آیت مبارکہ ، فضائل وبرکات کے اعتبار سے ہر مسلمان

مرد وعورت کو فائدہ پہنچاتی ہے۔ قرآن پاک کو سننا اور پڑھنا بے شمار فوائد وبرکات کے حصول کا سب سےبہترین ذریعہ ہے۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔ حضور اکرمﷺ نے فرمایاکہ : تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس کو قرآن کو سیکھااور دوسروں کو سیکھایا۔ جس طرح قرآن مجید کی دیگر آیت مبارکہ اپنے اندر خواص وبرکات رکھتی ہیں۔ اس طرح آیت الکرسی بھی بلند وبالا ، شان وعظمت والی آیت مبارکہ ہے۔ اس کی بہت زیادہ فضیلت احادیث

مبارکہ میں بیان کی گئی ہے۔ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضوراکرم ﷺ نے ان سے پوچھا اے ابو منظر تمہیں کتاب اللہ میں سے سب سے عظیم آیت کونسی یاد ہے۔ تو میں نے عرض کیا اللہ اور اس کے رسول اللہﷺ بہتر جانتے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ابو منظر کتا ب اللہ میں سے کونسی آیت یاد ہے؟ تو جو سب سے افضل ہو۔ میں نے عرض کیا : اس پر آپﷺ نے میرے سینے پر ہاتھ مار ا اورفرمایا: تمہیں علم مبارک ہو۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا :

جوشخص ہر فرض کی نماز کے بعد “آیت الکرسی ” پڑھے۔ اس کو م و ت کے علاوہ کوئی چیز جنت میں جانے سے نہیں روکتی ۔ اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ او ر شاداب رکھے۔ جس نے ہم سے کوئی حدیث سنی ۔ا ور یا د کرکے لوگوں تک پہنچا دیا۔ اس کے علاوہ جب سے گھر نکلتے وقت آیت الکرسی کو پڑھا جائے تو ستر ہزار فرشتے آپ کی حفاظت کریں گے۔ جب وقت گھر میں داخل ہوتے وقت آپ آیت الکرسی کو پڑھتے ہو تو آپ کے گھر سے محتاجی دور

ہوجائےگی۔ جب وضو کے بعد پڑھو گے تو ستر درجے بلند ہوجائیں گے۔ا گر رات کو سوتے وقت پڑھو گے ۔ تو ایک فرشتہ ساری رات آپ کی حفاظت کرے گا۔ اور اگر فرض نماز کےبعد پڑھو گے تو آپ کا ایک پاؤں زمین اور دوسر اجنت میں ہوگا۔ جو عمل آپ نے کرنا ہے وہ یہ ہے کہ”آیت الکرسی ” کوآپ نے عصر کی نماز کےبعد ایک سو ستر مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ آپ نے جب عصر کی نماز پڑھ لینی ہے۔ تو جائے نماز پر بیٹھ جانا ہے۔ تو آپ نے ایک سو ستر

مرتبہ آپ نے “آیت الکرسی ” کو پڑھنا ہے ۔ وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے اور دعا مانگنے سے پہلے ایک ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لیں۔ اور آخر میں اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے د و دن کرنا ہے۔ دو دن آپ نے عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے۔ انشاءاللہ! آ پ کا جو بھی بڑا مقصد ہوگا۔ وہ گارنٹی کےساتھ پورا ہوجائےگا۔

Leave a Comment