ہر جگہ عزت پانے کا وظیفہ

وظیفہ

ایک وظیفہ آپ کی نظر کرنے لگا ہوں یہ ایک خاص عمل ہے خاص عمل ہے آپ کے حوالے میں کرنے لگا ہوں ہر بندہ آپ کی عزت کر ے گالوگ چاہتے ہیں نہ کہ ہر بندہ یہی چاہتا ہے ایک وظیفہ آپ کی نظر کرنے لگا ہوں یہ ایک خاص عمل ہے خاص عمل ہے آپ کے حوالے میں کرنے لگا ہوں ہر بندہ آپ کی عزت

کر ے گالوگ چاہتے ہیں نہ کہ ہر بندہ یہی چاہتا ہے چاہے وہ مرد ہے یا عورت ہے لڑکا ہے یا لڑکی ہے ٹھیک ہے جی؟ بوڑھا ہے جوان ہے کوئی بھی ہے حتیٰ کہ بچے بھی چاہتے ہیں کہ ان کو عزت کی نظر سے دیکھا جا ئے ان کا احترام کیا جا ئے جہاں بھی جائیں لوگ اُٹھ کھڑے ہوں اسے پروٹوکول دیا جا ئے جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کی عزت و احترام بے حد بڑھ جا ئے ہر بندہ اس کی بات مانے جہاں وہ جا ئے اس کی عزت ہو اور گھر میں ایک مثال ہے کہ عورت چاہتی ہے کہ اس کی جو ساس ہے اس کی نندیں ہیں اس کا جو سسر ہے ان کی جو دیورانیاں ہیں ان کی عزت کریں ان کا شوہر عزت کر ے حتیٰ کہ کئی بار

بچے بھی عزت نہیں کر تے ۔ مرد ہو تے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ ان کی عزت ہو سسرال میں ہو اپنے گھر میں ہو کئی لوگ ایسے ہو تے ہیں کہ وہ با ہر جا تے ہیں لوگوں کے مذاق کا نشانہ بنتے ہیں یہ جو وظیفہ میں آپ کو دینے لگا ہوں یہ وظیفہ نہ صرف آپ کی عزتوں پر پہر ہ بن جا ئے گا بلکہ یہ بھی ہو گا۔۔ آپ کی لوگ بات مانیں گے لو گ اس طرح اُٹھ کر سلام کریں گے اگر آپ اس وظیفے پر صحیح طرح سے عمل کر لیتے ہیں انشاء اللہ آپ اپنی ان آنکھوں سے دیکھو گے جو لوگ آپ سے بات کر نا گوارا نہیں کر تے تھے۔ وہ لوگ آپ کی تعریف کر یں گے وہ لوگ آپ سے ملنے کو ترسیں گے یہ وظیفہ آپ نےصرف کر نا

ہے وظیفہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں وظیفے کی جو شرائط ہیں کہ آپ نمازیں پنجگان کی روٹین بنا ئیں اور اللہ کے حقوق اور بندوں کے حقوق پورے کر یں۔ نبی ﷺ پر درودو سلام کی کثرت کر یں تو اب میں آپ کو وظیفے کی طرف لے جا تا ہوں آپ نے عزت و آبرو کے لیے بہت آسان اور مختصر ایک تسبیح آپ کو پڑھنی پڑے گی صرف ایک تسبیح عزت و آبر و کے لیے آپ روزانہ نمازِ فجر کے بعد دعا کے بعد صرف ایک تسبیح سومر تبہ سورۃ فاتحہ پڑھ لیجئے ۔ جہاں بھی جاؤ گے آپ کی عزت ہو گی اور ہاں اس کے اول و آخر درودِ پاک بھی پڑ ھ لیجئے گاجہاں بھی جاؤ گے وہاں آپ کی عزت ہو گی اور ہر قسم کے جو آپ کے

مسئلے مسائل ہیں وہ حل ہو جا ئیں گے اور انشاءا للہ آپ کا جو معیار ہے وہ بھی بحال ہو جا ئے گا۔۔

Leave a Comment