مال ودولت میں فراغی کے لئے دعا“

مال ودولت

مال ودولت کےحصول کے لئے نبوی دعابسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام علیکم۔ناظرین کرام کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔۔اور ہماری دعا بھی ہے کہ اللہ کریم آپ کو سدا عافیت کے سائے میں رکھے۔۔۔ناظرینِ اکرام۔۔۔۔روزی اور سامانِ زیست حاصل کرنے کے سلسلے میں

اس معاشرے میں‌عورت کی کیا پہچان اور مقام ہے؟ مڈل کلاس عورت اگر گھر سے نکلے تو بدکردار کہلائی جاتی ہے اور اگر چار دیواری میں‌رہے تو مظلوم ؟ یہاں بیٹی کو تعلیم سے محروم رکھا جاتا ہے تو کون سا سسرال میں‌جا کر اس کی دُنیا بدل جاتی ہے۔ہر روز اِک نئے موڑ کا خاتون آشنا کے ساتھ بھاگ گئی، شوہر نے بدلہ لینے کیلئے اس کی بیوی کے ساتھ کیا کام کر دیا جانیں – بھارتی ریاست بہار کے ضلع کھگڑیا میں ایک عجیب و غریب واقعہ میں ایک شادی شدہ

خاتون دوسرے آدمی کے ساتھ بھاگ گئی اور اس کے شوہر نے بدلہ لینے کے لیے اپنی بیوی کے عاشق کی بیوی سے شادی کر لی۔ ای ٹی وی بھارت کے مطابق روبی دیوی نامی اس خاتون نے نیرج آج ہم کو ایک ایسا نیا عمل بتائیں گے ۔جس کو کرنے سے محبت کو نفر ت میں بدل سکتے ہیں۔ میاں بیوی کے لڑائی جھگڑے جڑسے ختم کیے جا سکتے ہیں۔ اور آپس میں پیارومحبت کو بڑھایا جا سکتا ہے جس سے گھر خوشیوں کا گہوارہ بن سکتا ہے۔ اس عمل کو

آزمائیں اور آدمی چاہے جو بھی اور جتنا بھی ناجائز ذرائع اختیار کرے، اور آخرت سے منہ موڑ کر وہ دنیا کمانے کی جتنی بھی فکر کرلے اور اس کے لیے وہ خواہ کتنا ہی سر مارے، جس قدر دنیا وہ حاصل کرنا چاہتا ہے وہ پوری کی پوری اسے نہیں مل جائے گی۔ بلکہ اُتنا ہی ملے گا جتنا اللہ نے اس کے لیے مقرر کردیا ہے۔ لیکن قرآن و سنت میں حلال رزق کی بڑھوتری اور برکت کے لئے مختلف دعائیں ذکر کی گئی ہیں، چناچہ رزق حلال کے لئےیہ دعا کے الفاظ حدیث

کی کتاب جامع ترمذی کی حدیث نمبر3563 میں موجود ہیں ۔۔ آپ بھی ان الفاظ کو زبانی یاد کر لیجئے تاکہ۔۔۔ دنیا وآخرت کے فائدے آپ بھی حاصل کرسکیں اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ یعنی اےاللہ! تو مجھے اپنی حلال کردہ چیز کے ذریعے اپنی حرام کردہ چیز سے کافی ہوجا اور مجھے اپنے فضل کے ذریعے اپنے علاوہ سب سے بےنیاز کردے۔ناظرینِ اکرام ۔۔۔۔ آپ اس نبوی دعا کو اپنی نماز میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔۔ اور صبح شام کے

وظائف میں بھی شامل کر سکتے ہیں۔ کیونکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اکثر یہ دعا کرتے ہوئے سنا گیا ہے: ’ اے اللہ مجھے معاف فرمادے۔ میرے گھر میں وسعت اور فراخی دے اور میرے رزق میں برکت دے۔ لہذا اللہ پاک ہمیں بھی اس نبوی دعا کو پڑھنے والا بنائے اور رزق کے تمام مسائل حل

Leave a Comment