لا علاج بیماری سے شفاایک بار یہ عمل کرلیں ہربیماری دورہوجاےگی حضرت محمدﷺ کا ارشاد ہے

حضرت محمدﷺ

جو شخص بارش کا پانی لے کر اس پر سورت فاتحہ ستر بار پڑھے اور ستر بار سورت اخلاص پڑھے اور المعوذتین ستر بار پڑھ کر دم کرے اور ایک بات کا خیال رکھنا ہے کہ جب بارش شروع ہو تو اس وقت پانی نہیں لینا بلکہ جب بارش کو شروع ہوئے تھوڑا وقت ہو جائے تو اس وقت پانی لینا ہے اور فرمایا کہ یہ

پانی دم کرلیں اور آپ ﷺ نے قسم کھا کے ارشاد فرمایا کہ جبرائیلؑ میرے پاس تشریف لائے اور مجھے خبر دی کہ جو شخص سات روز تک مسلسل یہ دم کیا ہوا پانی پیئے گا تو اللہ اس کے جسم سے ہر بیماری دور فرما دے گا اور اسے صحت و عافیت عطا فرمائے گا یہ بہت ہی پاور فل عمل ہے جس سے ہر بیماری سے شفا ملتی ہے، ایک مسلمان کی حیثیت سے ہمارے پاس اللہ کے رسولﷺ کی دعائیں موجود ہیں جو سب سے زیادہ اثر رکھنے والی دعائیں ہیں لہذا بیماری کی حالت میں ان کا وسیلہ حاصل کرنا چاہئے ۔یہ طب رسول ﷺہے۔ابن ماجہ میں اس بارے میں بہت سی دعائیں اور رسول اللہﷺ کے دم فرمانے کا مفصل بیان

موجود ہے ۔ بخاری شریف اور مسلم شریف کی ایک متفق علیہ حدیث ہے کہ حضرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہانے فرمایا ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے بعض گھر والوں کی بیمار پر سی کرتے تو اپنا دایاں ہاتھ مریض کے درد والے حصے پر پھیرتے اور یہ دعا پڑھتے :اللھم رب الناس، اذھب الباس، واشف انت الشافی، لا شفای الا شفاؤک ،شفای لا یغادر سقما’’اے اللہ لوگوں کے ربّ! تکلیف کو دورفرما دے توشفا دے دے تو ہی شفا دینے والا ہے۔ تیری ہی شفاء شفاء ہے۔تو ایسی شفا عطا فرما جو کسی قسم کی بیماری نہ چھوڑے۔‘‘اس دعا سے پیاری اور عجز کرنے والی دعا اور کون سی ہوسکتی ہے۔ یہ دعاآپ کسی بیمار کے لئے کریں

اور ثواب بھی حاصل کریں۔سورہ الفاتحہ میں موت کے علاوہ ہر مرض کے لئے شفا ہے تو آقائے دوجہاں ﷺ کا فرمان اس کی ضمانت دیتا ہے کہ سورہ فاتحہ پڑھتے رہنے والوں پر آسانیاں پیدا ہوتی ہیں. جو کوئی بھی سورہ فاتحہ کا عامل بن جاتا ہے اسکا بے تحاشا ذکر کرتا ہے تو ایسے لوگوں پر معاشی تنگی نہیں ہوگی،انہیں غیب سے رزق ملے گا،بیمار ہوں گے تو جلد صحت یاب ہوں گے.سورہ فاتحہ کے عامل جب کسی کو دم کرتے ہیں تو موذی امراض سے چھٹکارا حاصل ہوجاتا ہے. اگر کوئی انسان کسی مصیبت کا شکار ہوجائے اور کوئی راہنہ دکھائی دے تو اسے چاہئے کہ چالیس روز تک سورہ فاتحہ ایک سو پچیس بار

پڑھ لیا کرے .اگر کسی مریض کی تیمارداری کے دوران اسکی شفا کے لئے اسکا ہاتھ پکڑ کر سات بار سورہ فاتحہ باوضو ہوکر پڑھی جائے تو وہ جلد صحت یاب ہوگا ۔نیکی کی بات کو پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ہے اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

Leave a Comment