رزق کا انتہائی پاور فل عمل ، یہاں قرآن کی پہلی سورۃ پڑھی وہاں دولت برسنا شرو ع، طریقہ جان لیں

پاور فل

کہ انہوں نے اپنے اوپر ایک زور دار آ واز سنی انہوں نے اپنا سر اٹھایا پھر فرمایا یہ آسمان کا ایک دروازہ ہے جو آج سے پہلے کبھی نہیں کھلا پھر فرمایا یہ ایک فرشتہ ہے جو آج سے پہلے زمین پر کبھی نہیں اترا پھر اس فرشتے نے آپ کو سلام کیااور دو نوروں کی خوش خبری دی اور کہا یہ دو نور آپ ہی کو

دیے جا رہے ہیں آپ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دیے گئے ایک سورت فاتحہ اور دوسری سورت آل بقرہ کی آخری ٢ آیات آپ جب کبھی ان دونوں میں سے کوئی کلمہ تلاوت کریں تو آپ کو طلب ضرور عطاء کی جائے گی جس کے بعد دعا قبول ہوتی ہے صحیح مسلم کی روایت ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ سورت فاتحہ کتنی عظیم سورت ہے قرآن پاک میں آتا ہے کہ ہم نے آپ کو سات بار بار دہرائی جانے والی آیات عطاء کی ہیں اور اس سے مراد سورت فاتحہ ہے ایک

اور حدیث جو بخاری کی ہے آپ فرماتے ہیں حضرت ابو سعید سے یعنی ایک صحابی سے فرمایا میں تجھے قرآن کی ایسی سورت بتاؤں گا جو قرآن کی سب

سورتوں سے بڑھ کر ہے اور وہ ہے سورت فاتحہ حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا سورت الحمد ہی ام القران ام الکتاب اور دہرائی ہوئی سات آیات ہیں اس سورت کا نام الشفا بھی ہے رزق کیلئے سورہ فاتحہ کا یہ عمل کریں ہم آج آپ کو ایک ایسا پاور فل وظیفہ بتانے جا رہے ہیںاگر آپ مالی طور پر بہت زیادہ تنگ دستی کا سامنا کررہے ہیںیا آپ بے روز گار ہیں آپ نے سب سے پہلے اول و آخر درود ابراہیمی گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے۔اس کے بعد آ پ نے نوے مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔سورة فاتحہ کو پڑھنے سے پہلے ہر مرتبہ آپ نے پہلے بسم اللہ پڑھنی ہے۔ اور پھر اللہ پاک کی بارگاہ میں دعا کریں۔دوسرے دن آپ نے پھر اول و آخر دس دس مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور درمیان میں اسی مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔ اور پھر تیسرے دن آپ نے نو نو مرتبہ اول و آخر درود ابراہیمی کو پڑھنا ہے اور درمیان میں ستر مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے چوتھے دن آپ نے آٹھ آٹھ مرتبہ اول و آخر درود ابراہیمی اور درمیان میں ساٹھ مرتبہ آپ نے سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔ اور پانچوے دن آپ نے اول و آخر سات سات مرتبہ درود ابراہیمی اور درمیان میں پچاس مرتبہ سورة فاتحہ کو پڑھنا ہے۔اور آپ نے اسی طرح باقی دونوں سن بھی اسی طرح ایک بار درور اور دس مرتبہ سورة فاتح کم کرکے پڑھنی ہے۔ اور آخر اللہ کے حضور رو کر دعا مانگنی ہے انشا ءاللہ آپ کی مشکل آسان ہوجائے گی

Leave a Comment