رزق کا اصل وظیفہ،صرف یہ ایک کام کرلیں رزق بارش کی طرح برسے گا

رزق

مولانا طارق جمیل صاحب نے رزق کی کمی دور کرنے کا وظیفہ بتا دیا، جس کے کرنے سے اللہ پاک آپ کے رزق میں وسعت اور بر قت عطا فرمائیں گے اورآپ کی ہر قسم کی محتاجی اور تنگد ستی کو اللہ پاک اپنے فضل سے دور فرمائیں گے یہ بہت ہی زیادہ مجرب ازمودہ یہ عمل ہے بہت ہی آسان ہے یہ عمل لیکن اس کے فوائد بہت زیادہ ہیںاگر آپ اس کے فوائد جان لیں تواس عمل کو آپ انشاء اللہ اپنی زندگی کا معمو ل ظرور بنائیں گے۔ اس عمل کو آپ نے روزانہ ہر نماز کے بعد کرنا ہے

اوراس عمل کو پابندی سے کرتے رہنے سے انشاء اللہ آپ کی دنیا کی تمام طرح کی پریشانیاں اور مشکلیں اللہ پاک دور فرمائے گے اور آپ کو ہر قسم کی راحت چین اور سکون اللہ پاک عطاء فرمائیں گے کسی بھی قسم کی مختاجی تنگدستی کسی بھی قسم کا مسئلہ ہو گا انشاء اللہ اس سے اللہ پاک فوری طور پر نجات عطا ء فرمائیں گے اس عمل کو روزانہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اس عمل سے انشاء اللہ آپ کے رزق میں وسعت اور برقت پیدا ہو گی اور آپ کی پریشانی مشکلات اللہ پاک دور فرما دیں گے۔ وہ عمل کونسا ہےاس عمل کو جاننے کے لیے آخر تک ضرورپڑھیں یہ ایسا عمل میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں جس کو آج تک جتنے بھی مسلمان بھائی بہنوں نےاس عمل کو کیا اللہ پاک نے ان کی زندگیاں بدل دی ہیں آپ بھی اس عمل کو یقین اور خلوص کے ساتھ کریں گے تومیرے اللہ پاک سے یہی امید ہے جس قسم کا ہمارا یقین ہو گا اللہ پاک اسی طرح کا ہمیں اس عمل سے فائدہ بھی پہنچائیں گے یہ عمل بہت آسان سا عمل ہے

اور اس عمل کو کرنا بھی نماز کے بعد ہے ہر نماز کے بعد اس عمل کو کرنا ہے۔ اس عمل کو کرنے کے لیے نمازی ہونا اور نماز کا پڑھنا بھی بہت ضروری ہے نماز سے ہماری دنیا بھی سنور جاتی ہے اور آخرت بھی دوستو نماز کو اپنے اوپر لازم کر لیں چاہےکچھ بھی ہوجائےہماری نماز قضاء نہ ہو۔ عمل آپ نے ایسے کرنا ہے روزانہ ہر نماز عدا کرنے کے بعد آپ نے اول گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ لینا ہے کوئی سا بھی آپ درود شریف پڑھ سکتے ہیں لیکن میری گزارش ہے۔ کہ درود ابراہیم پڑھیں تو بہتر ہےکیونکہ اس کی برقات بھی بہت زیادہ ہیں اور دوسرا الحمداللہ نماز میں ہونے کی وجہ سے ہر مسلمان کو یاد بھی ہے ۔درود شریف پڑھنے کے بعد آپ نے تسبیح فاطمی جو کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی تسبیح تھی۔ جو کہ نبی اکرم ﷺ نے انہیں عطا کی تھی اس تسبیح سے بھر کر کوئی اور چیز ہوتی تو نبی اکرم ﷺ اپنی بیٹی کو وہ چیزعطا فرماتےایک وقع آپ نے سنا ہی ہو گا کہ

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا چکی پیستی تھیجس کی وجہ سے ان کے ہاتھوں میں چھالے وغیرہ پر گئے تھے تو نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئیں جنگ فتح کے بعد مال غنیمت آیا ہواتھا جب حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نبی پاک ﷺ سے اپنا مسئلہ پیش کیا کے کافی کام کرنے کی وجہ سے میں تھک جاتی ہوں اور میرے ہاتھوں میں بھیبہت زیادہ چھالے پرچکے ہیں تو حضور نبی کریم ﷺ نے فرما یا میں تمہیں غلام سے بھی زیادہ بہتر چیزعطا نہ کروں عرض کی کے ظرور فرمائیں 3 مرتبہ سبحان اللہ 33 مرتبہ الحمداللہ اور 34 مرتبہ اللہ اکبریہ تسبی پڑھا کرو اس کو پڑھنے سے تمہارے سارے کام آسان ہو جائیں گے آپ نے روزانہ ہر نماز کے بعد اول گیارہ مرتبہ درودشریف پڑھیں اس کے بعد تسبیح فاطمی ایک مرتبہ اور سو مرتبہ یہ اسم کو اس طرح پڑھنا ہےيا غَنِيُّ يا غَنِيُّ يا غَنِيُّ یااللہ 100 دانوں والی آپ نے تسبیح لینی ہے ہر دانے پر ایسے ہی پڑھنا ہے ياغَنِيُّ يا غَنِيُّ يا غَنِيُّ یااللہہر ایک دانے پر ایسی طرح پڑھنا ہے اس اسم کو سو دفعہ مکمل کرنے کے بعد آخر میں پھر درود شریف پڑھنا ہے

اورخصوصی طور پر اللہ سے دعا کرنی ہے آپ کی جو بھی پریشانی ہے جو بھی مشکلات ہوں کسی بھی قسم کی تنگی ہواس حوالے سے اللہ پاک سے دعا کرنی ہے اور انشاء اللہ اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنانے سے آپ کے گھرکی ہر قسم کی پریشانی مشکلات حل ہو گی۔ اور ہر قسم کی بیماری سے آپ کو شفاء حاصل ہو گی اور آپ کے رزق میں اللہ پاک وسعت اوربرقت عطاء فرمائے گے اورآپ کا کوئی بھی کام کاروبارہوگا اس میں بھی اللہ پاک ترقی عطا فرمائیں گےیہ بہت ہی زیادہ مجرب اور بہت ہی زیادہ ازمودہ عمل ہے اوردوستو یہ عمل پسند آئےتو شیئراورلائک ظرورکریں شکریہ تاکہ دوسرے لوگ بھی اس عمل سے فائدہ اٹھا سکیں جزاک اللہ

Leave a Comment