ایک قرآنی سورت کا خاص ترین وظیفہ ۔اگر یہ عمل آپ صبح خالی پیٹ کر لیتے ہیں ۔اس ایک سورت کو آپ خالی پیٹ پڑھ لیتے ہیں تو آپ یقین مانےآپ کی اندرونی و بیرونی ساری بیماریاں جن کا آپ کو سامنا ہے وہ ساری بیماریاں انشاءاللہ اللہ کے فضل سے آپ کی دور ہو جائیں گی اور ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں
گی آپ کی دوائیوں سے جان چھوٹ جائے گی ۔ اگر آپ کو کسی بھی قسم کی بیماری ہے تو اس سورہ کو پانی میں دم کرنے سے اور اگر آپ صبح خالی پیٹ اس پانی کو پی لیتے ہیں تو یقین مانیے وہ بیماری چند ہی دنوں میں ختم ہو جائے گی ۔ اللہ پاک کی رحمتیں آپ پڑھنے نچھاور ہونگی ۔اس عمل میں جو صورت آپ نے پڑھنی ہے وہ سورۃ فاتحہ ۔سورہ فاتحہ ہر مرض کا علاج ہے ۔اس سے حد بیماری سے شفا مل جاتی ہے ۔اس عمل میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ نے صبح
اٹھ کر نہار منہ چالیس مرتبہ سورۃ فاتحہ کو پڑھنا ہے اور اول و آخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے ۔اس کے بعد آپ نے آب زم زم کے پانی میں پھونک مارنی ہے اور اس کو پی لینا ہے ۔اگر آپ یہ عمل کر لیتے ہیں تو انشاء اللہ آپ کے اندر جو بھی اندرونی بیرونی مسائل وہ دور ہو جائیں گے ۔اللہ تبارک و تعالی آپ کے گھر سے ہر بیماری کو ختم کر دیں گے۔
Leave a Comment