امت کے لیے خاص دعا، ہر مصیبت اور پریشانی ختم

دعا

امت کے لیے خاص دعا، ہر مصیبت اور پریشانی ختم جب اللہ پاک سے دعا کریں تو شک میں نہ رہیں کہ قبول ہو گی یا نہیں۔ پتا نہیں یہ چیز ملے گی یا نہیں کیونکہ یہ خدشات تو صرف ہماری ذات تک ہیں اللہ پاک کو تو ہر چیز بھی قدرت حاصل ہے۔ ہمیں اللہ پاک سے اپنے اعمال کے مطابق نہیں بلکہ اللہ پاک کی

شان کے مطابق مانگنا چاہیئے۔ آج کل ہر شخص کسی نہ کسی مصیبت یا پریشانی میں مبتلا ہے-تو ان مشکل حالات میں حضرت محمدﷺ کی سنت کو نہیں چھوڑنا چاہیئے ۔ حضورپاک ﷺ کے فرمان کا مفہوم ہے جس نے بھی اس دعا کو دوسروں تک پہنچایا اللہ پاک اس کے غموں کو بھی دور فرما دے گا۔ یہ دعا امت کے لیے تحفہ ہے۔ جب بھی آپ کو کوئی بھی پریشانی ہو یا کوئی مصیبت ہوتو آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے اللھم یا فارج الھم ویا کاشف الغم فرج ھمی ویسر امری وارحم ضعفی وقلۃ حیلتی و ارزقنی من حیث لا احتسب یا رن العالمین اے اللہ غموں کو دور کرنے والے ،-تکلیفوں کے بادلوں کو دور کرنے والے میرے

غم کو مجھ سے دور کر دے ، میرے معاملے کو آسان کر دے اور میری کمزوری پر اور میرے وسائل اور کوشش کی کمی پر رحم فرما اور مجھے ایسی جگہ سے رزق عطا فرما جہاں سے میں گمان بھی نہ کر سکوں اے رب العالمین کسی بھی مشکل میں یہ دعا پڑھ لیں اور اللہ پاک سے دعا مانگ لیں انشاءاللہ اللہ پاک آپ کی ہر پریشانی کو دور فرما دیں گے آُپ کا ہر کام آسان ہو گا۔

Leave a Comment