آج ہم آپ کو ایک قرآنی سورۃ بتائیں گے جس سے آپ کے موٹاپے کی پریشانی ختم ہو جائے گی یہ وظیفہ پڑھتے ہی پڑھتے پیٹ کی چربی پگل جائے گی پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیے آپ نے بہت محنت کی ہو گی لیدکن اگر آپ کو اس کا فائدہ نہیں ہو رہا تو پریشان نہ ہوں آج ہم آپ کو ایک وظیفہ اور چند ایسے طریقے بتائیں گے جن پر عمل کر کے آپ فور پیٹ کی چربی سے نجات حاصل کرلیں گے پیٹ کی چربی کم کرنے
کے گھریلو نسخے وش ربا تیز رفتار زندگی ، فاسٹ فوڈ اورورزش کی کمی کا نتیجہ پیٹ کی چربی کی صورت میں نکلتا ہےاور اس سے نہ صرف انسان بد ہیئت لگتا ہے بلکہ بڑھا ہوا پیٹ امراضِ قلب، بلڈ پریشر اور دیگر کئی امراض کا پیش خیمہ بھیہوسکتا ہےطبِ مشرق اور آیورویدک طریقہ علاج میں بڑھتے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کی کئی تدابیر موجود ہیں جن پر عمل کرکے پیٹ اور سینے کو ایک حد تک ایک ہی سطح پر لایا جاسکتا ہے۔ لیکن اس میں مستقل مزاجی اور صبر کی ضرورت ہے کیونکہ پیٹ نہ ایک ہفتے میں بڑھتا ہے اور نہ ہی ایک ہفتے میں کم کیا جاسکتا ہے۔
اس کے لیے طبِ مشرق کی یہ 8 تدابیر بہت فائدہ مند ہوسکتی ہے پانی کا زیادہ استعمال:اگر آپ کمر کی چوڑائی کم کرنے میں سنجیدہ ہے تو زیادہ پانی پینا بھی اس کا ایک بہترین ٹوٹکا ہے، پانی خون میں شامل ہوتا ہے اور چکنائی کے سالمات کوگھلاتا ہے جب کہ زیادہ پانی پینے سے بدن کے زہریلے مرکبات خارج ہوتے رہتے ہیں۔ اب ہم دوستو آج کے ٹوپک کی طرف آتے ہیں ایک قرآنی سورۃ بتائیں گے جس سے آپ کے موٹاپے کی پریشانی ختم ہو جائے گی یہ وظیفہ پڑھتے ہی پڑھتے پیٹ کی چربی پگل جائے گی وہ وظیفہ یہ ہے اس عمل کی اجازت عام ہے کسی بھی وقت باوضو ہو کر پہلے پانچ دفعہ سورۃ فاتحہ پڑھیں اور پھر ایک دفعہ سورۃ لرعد پڑھیں اور یہ عمل موٹاپاختم ہونے تک جاری رکھیں انشاءاللہ کچھ ہی دنوں میں پیٹ کی چربی پگل جائے گی
اس وظیفہ کو شیئر ظرور کریں طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اوریونانی سسٹم آف میڈیسن میںصدیوں سے استعمال ہونے والی دوا کلونجی پردنیا بھر میں ہزاروں مطالعے اور لاکھوں کلینکل ٹرائلزہورہے ہیں ۔اب ماجہ اور بخاری شریف میں خالد بن سعد سے روایت ہے کہ ہم لوگ سفر میں تھے۔ ہمارے ساتھ غالب بن الجبر بھی تھے۔ وہ راستے میں بیمار ہو گئے۔ ہم لوگ مدینہ پہنچے تو وہ اس وقت بھی بیمار تھے۔ابنِ ابی عتیق ( عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمٰنبن ابو بکرؓ) ان کی عیادت کے لئے آئے تو ہم سے فرمایا ”تم کالا دانہ استعمال کرو۔ اس کے پانچ سات دانے کر پیس لو پھر زیتون کے تیل میں ملا کر ان کی ناک میں چند قطرے اس طرف ڈالو اور چند قطرے اس طرف ڈالو۔ کیونکہ عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے ان سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
سے سنا کہ وہ فرما رہے تھے کہ کالا دانہ ہر بیماری کی شفاء ہے سوائے سام کے۔ میں نے کہا سام کیا ہے؟ انہوں نے جواب دیا موت۔ کلونجی کے سلسلے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے ”اس میں موت کے سوا ہر بیماری سے شفا ہے“یہ بات جدید تحقیقات نے بھی ثابت کردی ہے ۔ اب تک کی گئی تحقیق کے مطابق کلونجی کے بیج ‘ایچ آئی وی ایڈز ‘کینسر‘لیوکیمیا‘ذیا بیطس‘بلڈ پریشر‘ہائپر کولیسٹرول ایمیا اورمیٹا بولک ڈیزیززکے علاج میں انتہائی موثر پائے گئے ہیں۔ فلو ریڈا میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق کلونجی کینسر اور لیوکیمیا میں بھی مفیدہے نیز اینٹی کینسرکیمیو تھراپی کے مضمرات کے ازالہ میں بھی فائدہ مند ثابت ہوئی ہے۔علاوہ ازیں کلونجی کے استعمال سے مریضوں کی قوت مدافعت میں زبردست اضافہ دیکھا گیا۔ جن سنگ‘
جنکوبلوبااور کلونجی کے مرکب کے استعمال سے ایڈزکے مریضوں میں ایمیون سسٹم(مدافعتی نظام) کی کارکردگی میں انتہائی بہتری پیدا ہوجاتی ہے تحقیق کرنے والے سائنس دانوں کے مطابق کلونجی کے حوصلہ بخش نتائج سے ایڈز کے خاتمے میںیقینی پیش رفت ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ کلونجی پر آغا خان یونیورسٹی کراچی میں بھی تحقیق ہو رہی ہے اورکلینکل ٹرائلز واسٹڈی نمبرNCT00327054 کے مطابق کلونجی کوذیا بیطس‘بلڈ پریشر‘ہائپر کولیسٹرول ایمیا ورمیٹا بولک ڈیزیززمیں فائدہ مند قرار دیا گیا ہے جب ہماری لکھی ہوئی گالی اور گندی زبان دوسرا پڑھتا ہے تو اس سے
ہماری شخصیت اس پر عیاں ہو جاتی ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔
Leave a Comment