آج کا یہ وظیفہ ان خواتین و حضرات کے لیے ہے جو اولادِ نرینہ کے خواہش مند ہیں جو چاہتے ہیں کہ ان کے ہاں اولاد جیسی نعمت سے نوازے ۔ یہ تین بادام کی گرئیوں والا وظیفہ ہے۔ جو آج تک جس نے بھی کیا ہے اللہ تعالیٰ نے اسے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا اور یہ برسوں کا آزمودہ ہے۔ آج ہم آپ کی خدمت میں لے کرآ ئے ہیںصرف آپ نے گیارہ دن یہ عمل کر نا ہے اور انشاء اللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اللہ پاک اولاد ِ نرینہ سے نوازے گا
طریقہ کار یہ ہے کہ تین بادام گرئیاں لینی ہیں جو ٹوٹی ہوئی نہ ہوں۔ جو بالکل ثابت ہوں اچھے بادام کے گرئیاں لیں جو ٹوٹی ہوئی نہ ہوں تیس تسبیحات یعنی کہ تیس تسبیح ایک تسبیح میں ایک سو ایک دانے ہو تے ہیں تو عام طور پر آپ نے تیس تسبیحات یا جبارُ کی پڑھنی ہے بعد نمازِ عشاء عشا ء کی نماز پڑھ کر آپ نے جائے نماز پر بیٹھ جا نا ہے وہاں پر بیٹھ جا نا ہےجہاں آپ کو کوئی تنگ نہ کر ے ۔ آپ نے شروع کر دینی ہے اللہ تعالیٰ کا نام یا جبارُ تیس تسبیح جیسے مکمل ہو اپنے سامنے تین بادام کی گرئیاں آپ رکھ لینی ہیں اور ان کے اوپر پھونک مار دینی ہے اس کے بعد آپ کا یہ عمل پورا ہو جا ئے گا اب ان میں سے دو بادام کی گرئیاں آ پ نے اپنے خاوند کو کھلا دینی ہیں اور اگر یہ وظیفہ مرد کر ے
تو اسے دو گرئیاں اپنی بیگم کو کھلانی ہیں یعنی کہ جس نے وظیفہ کر نا ہےاس نے دو گر ئیاں کھلانی ہیں اپنے ازدواجی ساتھ کو اور اس کے بعد ایک گری خود کھا لینی ہے یہ کورس گیارہ دن کا ہے۔انشاء اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے اولادِ نرینہ سے نوازے گا۔ اولادِ نرینہ کے لیے یہ آزما یا ہوا وظیفہ ہے۔ اس کے علاوہ درود شریف کی کثرت رکھیں اور پانچ وقت کی نماز ادا کر یں انشاء اللہ اُمید کے ساتھ آپ کا عمل کامیاب ہو جا ئے گا۔ حمل کو ٹھہرانے والے وظیفہ بھی میں آپ کو بتاؤں گا اگر آپ کا حمل زیادہ رک نہیں پا تا ضائع ہو جا تا ہے اس کے لیے بھی میں آپ کو وظیفہ بتاؤں گاانشاء اللہ میری آپ سے گزارش ہے کہ ان باتوں کو سنیے گا شاید آپ اس بات کا اندازہ نہیں کر سکتے
کہ اولاد دینے والا صرف ایک ہی اللہ پاک ہے اللہ پاک کا ارشاد ہے آسمان کی اور زمین کی سلطنت اللہ تعالیٰ کے ہی ہاتھ میں ہے وہ جو چاہتا ہے کر تا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے بانجھ کر دیتا ہے اور جس کو چاہتاہے اولاد کرنے کی صلاحیت کم کر دیتا ہے اور وہ بڑے علم والا کامل قدرت والا ہےآج میں آپ کو روحانی عمل بتا رہا ہوں ایک ایسا روحانی عمل آپ کو بتا رہا ہوں آپ نے سات مر تبہ سورۃ یوسف کو پڑھنا ہے سات دفعہ سورۃ یوسف کو پڑھ کر آپ کھجور کو دو دانے لیں اور اس پر دم کر دیں اور جب افطاری کا وقت آ ئے افطاری کا وقت قریب آ ئے وہ عورت جو لڑکی کی خواہش رکھتی ہے اولاد کی خواہش رکھتی ہے ۔ اس کی یہ خواہش پوری ہو جا ئے گی
Leave a Comment