یہ درود شفاء پڑھنے سے روحانی و جسمانی بیماریوںکو شفاء ملتی ہے خاص کر جس شخص کو شیطانی وساوس بہت تنگ کرتے ہو اور نیک کاموں پر مائل ہونے میں نفس رکاوٹ ڈالتا ہو تو اس درود پاک کو کثرت یہ درود شفاء پڑھنے سے روحانی و جسمانی بیماریوںکو شفاء ملتی ہے خاص کر جس شخص کو
شیطانی وساوس بہت تنگ کرتے ہو اور نیک کاموں پر مائل ہونے میں ن فس رکاوٹ ڈالتا ہو تو اس درود پاک کو کثرت سے پڑھنے سے سب وسوسے ختم ہوجائیں گے ایسی جسمانی بیماری جس کا طبیبوں سے علاج نہ ہوتا ہو اس کیلئے اس درود پاک کو چالیس دن تک روزانہ ایک سو مرتبہ پڑھنے سے انشاء اللہ بیماری کا بہتر حل ہوجائیگا۔ جو شخص دل کے کسی مرض میں مبتلا ہوتو اسے چاہیے کہ 315مرتبہ گیارہ دن تک بعد نماز فجر یہ درود شریف پڑھے انشاء اللہ
دل کی ہر قسم کی بیماری سے نجات مل جائیگی۔ درود شریف یہ ہے:۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ طِبِّ الْقُلُوْبِ وَدَوَآئِھَا وَعَافِیَۃِ الْاَبْدَانِ وَشِفَآئِھَا وَنُوْرِ الْاَبْصَارِ وَضِیَآئِھَا وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ۔
Leave a Comment