ذکرِ الٰہی انوار کی کنجی ہے، بصیرت کا آغاز ہے اور جمال فطرت کا اقرار ہے۔ اللہ کے ذکر میں نماز، تلاوت ِ قرآن حکیم، دُعا اور استغفار سب شامل ہیں۔ بقول حافظ ابن القیم ذکر اللہ کی بڑی عظمت، اہمیت اور برکات ہیں۔ ذکر اللہ سے اللہ کا قرب نصیب ہوتا ہے اور انسان کی روحانی ترقی ہوتی ہے۔ ذکر ِ اللہ سے قلوب
منور ہو جاتے ہیں۔ ذکرِ اللہ ہی وہ راستہ اور دروازہ ہے جس کے ذریعے ایک بندہ بارگاہ الٰہی تک پہنچ سکتا ہے۔ حضرت ابو ہریرہ ؓ اور حضرت ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب بھی اور جہاں بھی کچھ بندگانِ خدا اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو لازمی طور پر فرشتے ہر طرف سے ان کے گرد جمع ہو جاتے ہیں اور ان کو گھیر لیتے ہیں اور رحمت ِ الٰہی ان پر چھا جاتی ہے اور ان کو اپنے سایہ میں لے لیتی ہے اور ان پر سکینہ کی کیفیت نازل
ہوتی ہے اور اللہ اپنے مقربین فرشتوں میں ان کا ذکر کرتے ہیں ۔ حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ آنحضرتﷺ آپ کی تسبیح اور تہلیل کی آواز سنتے سنتے میں تھک جاتا تھا اور مجھے نیند آ جاتی تھی۔ اُٹھتے بیٹھتے، چلتے پھرتے، کھاتے پیتے، سوتے، جاگتے، وضو کرتے، نئے کپڑے پہنتے، سوار ہوتے، سفر میں جاتے، واپس آتے، گھر میں داخل ہوتے، مسجد میں قدم رکھتے، غرض ہر حالت میں دل و جان ذکر الٰہی میں مصروف رہتے۔سورۃ کوثر کےبہت زیادہ فضائل
ہیں ایک فائدہ آپ کو بتاتے چلیں آپ نے سر پر ہاتھ رکھ کر اس سورۃ کا دم کرنا ہے انشاء اللہ اس وظیفہ کے کرنے سے اولاد آپ کا مقدر ہوگا ۔ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ اولاد نہیں بہت علاج کروایا ہے وظائف کیے ہیں دوائی لی ہے اس کے باوجود بھی ابھی تک کسی قسم کی خوشخبری نہیں اللہ تعالیٰ نے اولاد سے نہیں نواز ا ہے ۔ آ پ اولاد کیلئے سورۃ اس طریقہ سے سات بار پڑھ لیں انشاء اللہ اولاد نارینہ عطاء ہوگی۔ میاں بیوی دونوں نے اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر دن میں کسی
بھی وقت سات مرتبہ سورۃ کوثر دم کرلینا ہے ۔ جب سات بار مکمل ہوجائے توپھر ہاتھ اٹھا لیں دوسری بار پھر دوبارہ ہاتھ سر پر رکھ کر بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کیساتھ سات بار سورۃ کوثر پڑھیں دوسری بار بھی مکمل ہوجائے تو ہاتھ اٹھالیں پھر سے دوبارہ یہ عمل کریں ۔اس طریقہ کے پہلی ہ یبار کرنے سے آپ کے ہر طرح کے جسمانی اور روحانی مسائل حل ہوجائیں گے اگر کوئی بیماری ہے تو اللہ تعالیٰ اس میں شفاء عطاء فرمائیں گے یہ عمل آپ نے دس دن تک کرنا ہے
اتنے دن کرنے سے انشاء اللہ آپ کی اولاد کی خواہش پوری ہوجائیگی ۔
Leave a Comment