جو بھی یہ دعا پڑھے گا اس کا ہر گناہ معاف ہو جائے گا

گناہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی مجلس میں بیٹھے اور اس سے بہت سی لغو اور بیہودہ باتیں ہو جائیں، اور وہ اپنی مجلس سے اٹھ جانے سے پہلے پڑھ لے:سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ ترجمہ: ”پاک ہے تو اے اللہ! اور سب تعریف تیرے لیے ہے، میں

گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں، میں تجھ سے مغفرت چاہتا ہوں اور تیری طرف رجوع کرتا ہوں“،تو اس کی اس مجلس میں اس سے ہونے والی لغزشیں معاف کر دی جاتی ہیں“۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث اس سند سے حسن صحیح غریب ہے، اور ہم اسے سہیل کی روایت سے صرف اسی سند سے جانتے ہیں، ۲- اس باب میں ابوبرزہ اور عائشہ رضی الله عنہما سے بھی احادیث آئی ہیں۔ جامع الترمزی 3433رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک

مجلس میں مجلس سے اٹھنے سے پہلے سو سو مرتبہ: رب اغفر لي وتب علي إنك أنت التواب الغفور ”اے ہمارے رب! ہمیں بخش دے اور ہماری توبہ قبول فرما،بیشک تو توبہ قبول کرنے اور بخشنے والا ہے“، گنا جاتا تھا۔ سفیان نے محمد بن سوقہ سے اسی سند کے ساتھ اسی طرح اسی کے ہم معے فر ما یا اللہ اس شخص کے چہر ے کو تروتازہ رکھے جس نے میرے سے کوئی حدیث سنی اور ویسے ہی آگے پہنچا دی ۔۔ اچنی حدیث روایت کی۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ

حدیث حسن صحیح غریب ہے۔ جامع الترمزی 3434رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نھی بات دوسروں کا بتانی چاہیئے یہ صدقہ جاریہ ہے اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین،روحانی طور پر کمزور انسان ہی زیادہ تر مظلمویت کا شکار ہوتے ہیں۔طاقت و جرات جسموں میں ہوتی ہے لیکن اس سے کہیں زیادہ روح میں ہوتی ہے جو انسان اپنی روح کی غذا کا بندوبست کرتا ہے وہ ارفع ہوجاتا ہے۔اللہ رب العالمین کے اسم مبارکہ یا رافع

میں ایسی تاثیر ہے کہ کوئی بھی مظلوم اسکو اپنی ڈھال بنا سکتا ہے ۔جو شخص مظلوم ہواور اسے یہ بھی معلوم ہو کہ ظالم اس سے طاقتور ہے اور اس پر ظلم کرنے پر آمادہ ہے تو اسے چاہئے کہ اس اسم پاک کو1100مرتبہ روزانہ اول و آخر11مرتبہ درود پاک11دن پڑھے روزانہ پڑھنے کے لیے بعد سجدہ میںجاکر اللہ تعالیٰ کے حضور ظا لم سے اس کی پناہ مانگے ظالم زیر ہو جائے گا۔اگر کسی ملازم کے عہدے کی ترقی رک چکی ہو اور کسی بھی وجہ سے اس کے

افسران بالا رکاوٹ ڈال رہے ہو ںتو ملازم کو چاہئے کہ پیر کے دن بعد از نماز مغرب707مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھے اور یہ عمل11دن جاری رکھے اس کے بعد توقف کرے اور دوبارہ پیر آنے پر یہی عمل کرے پھر توقف کرے اورتیسرے پیر کو بھی یہ عمل کرے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور جھولی پھیلا کر اپنی ملازمت میں ترقی کی دعا کرے ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ حق تعالیٰ اسے ترقی عطا فرمائے۔ عمل شروعکرنے سے پہلے اول آخر گیارہ گیارہ بار

درود پاک لازمی پڑھنا ہے ۔یہ عمل آپ نے صرف دو دن کے لیے کرنا ہے اس عمل کی برکت سے آپ کا مقصد انشاء اللہ پورا ہو جائے گا قرآن مجید کی تمام آیتیں ہر مسلمان کو فائدہ پہنچاتی ہے قرآن پاک کو پڑھنا اور سننے کے بہت سے فوائد ہےآپٌ نے فرمایا تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن کو سیکھا اور دوسروں کو سکھایا۔ یا ودود یا جبار کو ٹوٹے دلوں کو ملانے کے لئے بھی ورد کیا جاتا ہے اس کے عمل کا طریقہ کار یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے

بعد محبوب مطلوب کا تصور کر کے ان دونوں اسماء کو 33 بار پڑھ لے اور اول و آخر درود پاک لازمی پڑھے اور پھر اللہ سے ان کو ملانے کی دعا کرے۔

Leave a Comment