آج منگل کے حوالے سے ایک ایسا وظیفہ ہے۔ اس میں اللہ پاک کے ناموں کے وظائف کا ذکر کریں گے جو کہ دو ناموں کا ایک مجموعہ ہے اس کو اسم اعظم بھی کہا جاتا ہے اکابرین کا کہنا ہے کہ منگل کے دن میں جو بھی ان اعمال کو کرلے گا تواللہ کے حکم سے جو بھی اس کی حاجات ہوں گی۔ جو بھی پریشانیاں
ہوں گی۔ جو بھی اس کے معاملات ہوں گے ۔ اللہ کے حکم سے اس کے معاملا ت میں رہنمائی فرمائیں گے ۔ نبی کریم ﷺنے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو بھی ان ناموں کے پڑھنے کی تلقین فرمائی ۔ اور فرمایاکہ : یہ حضور ی کیفیت رکھنے والے اللہ کے نام ہیں۔ ان کو صبح و شام میں ضرور پڑھ لیا کریں۔اکا برین کا کہنا ہے اگر ان اعما ل کو اس طرح سے پڑھ لیا جائے گا تو اس میں بے شمار فوائد ذکر کیے گئے ہیں ۔ وہ آپ کو حاصل ہوں گے۔ منگل کے دن کے حوالے
سے ذکر کیا ہے کہ حضوری کیفیت رکھنے والے اور دو اللہ کے نام جو ” یا حی یاقیوم ” ہے اس کو آپ نے پڑھنا ہے۔ منگل کے دن میں کسی بھی وقت میں بیٹھ کر آپ نے ایک ہزار مرتبہ اس اسم کو “یا حی یا قیو م ”کو پڑھ لینا ہے۔ یا حی یا قیوم سے حوالے فرمایاجاتا ہے۔ یہ اسم اعظم بھی ہے۔ جو بھی منگل کے دن ایک جگہ پر بیٹھ کر اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھے گا۔ اس کے بعد “یا حی یاقیوم ” پڑھے گا۔ اس کی فضیلت کے حوالے سے فرمایاجاتا ہے اگر وہ
بیمار ہوگا تو اللہ تعالیٰ اس کو شفاء نصیب فرمادے گا۔ بعض شفاء ہوتی ہے کہ انسان کو تھوڑا افاقہ ہوتا ہے۔ لیکن شفاء کامل سے مراد سے اس کو اللہ پاک مکمل شفاء نصیب فرمائیں گے۔آپ نے ایک ہزار مرتبہ یا حی یا قیوم پڑھ لینا ہے۔ چاہیں تو ایک گلا س پانی کا بھر کر رکھ لیں۔ اس پر پھونک مار کر پی لیں ۔ اور سب گھروالوں کو پلا دیں۔ اور بھی زیادہ انشاءاللہ فائدہ حاصل ہوگا۔جو بھی اس کو ایک ہزار مرتبہ اسم مبارک کو پڑھے گا ۔ انشاءاللہ بیمار پڑھ کر کرے گا تو بیمار
کو شفاء ہوجائے گا۔ خود پیے گا اللہ اسکی عمر دراز فرمادیں گے۔ اور قوت روحانیہ اس میں اللہ تعالیٰ زیادہ فرمادیں گے ۔اگر کسی سخت حاجت کے موقع پر پڑھے گا تو اس کو چاہیے کہ اسی مقررہ وقت میں پڑھ کر اول وآخر درود پاک پڑھنے کے بعد اللہ پا ک سے اپنی حاجت کو طلب کرے ۔ انشاءاللہ !اللہ پاک اس کی حاجت کو پور ا فرمادے گا۔
Leave a Comment