آج کل یہ وظیفہ بہت زیادہ وائرل ہورہا ہے جو بھی کرتا ہے دولت باندھ کر گھر لے جاتا ہے

وظیفہ

جو بھی اس وظیفے کو کرلے گا وہ دولت باندھ کر اپنے گھر لے جائیگا۔ اگر آپ لوگ دولت کیوجہ سے پریشان رہتے ہیں۔ انسان کو اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے ۔ حکم دیا گیا ہے کہ کبھی بھی مایوس نہ ہوں انشاء اللہ وہ مالک کوئی نہ کوئی راستہ نکا ل دے گا۔ جس سے آپکی پریشانی ختم ہوجائیگی چاہے۔وہ پریشانی رزق کیوجہ سے دولت کے حوالے سے کسی بھی حوالے سے ہواگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں اضافہ فرما دیں دن رات آپ کے گھر میں دولت آنا شروع ہوجائے تو اپنی نگاح میں حیاء پیدا کردیں۔

جو لوگ زنا جیسی عادت میں مبتلا ہوجاتے ہیں انکا رزق ہمیشہ کم ہوجاتا ہے ۔اپنی نظروں کی حفاظت کریں۔ عورتوں کے فتنوں سے بچیں ۔ آج کے دور میں عورت ایک فتنہ بن چکی ہے اس سے جتنا بچنا چاہیے بچا جائے ۔جو وظیفہ آپ کوبتائیں گے وہ وظیفہ بہت ہی زیادہ خاص ہے روزانہ تین سو مرتبہ درود پاک دس مرتبہ سورۃ کوثر کی تلاوت کرنی ہے پھر دیکھیں کیسے دولت کا طوفان آتا ہے ۔مطلب کہ اتنی دولت آئیگی کہ آپ باندھ کر باندھ کر لے جائیں گے ۔درودپاک یہ ہے الھم صل علی محمد عبدک ورسولک و علی المومنین المومنات المسلمین والمسلمات۔اس درود پاک کیساتھ دس مرتبہ سورۃ الکوثر پڑھ لینی ہےاور تین سو مرتبہ یہ والا درود پاک پڑھ لینا ہے ۔تھوڑا سا وقت نکال کر یہ وظیفہ کر لیا کریں آپ سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے کہ اس عمل کی برکت اللہ تعالیٰ نے کتنی دولت سے نواز دیا ۔ اتنی دولت آپ کے پاس آئیگی اتنا رزق ملنا شروع ہوجائیگا۔ انشاء اللہ آپ یہ وظیفہ ان تمام لوگوں تک بھی بتائیں جو رزق کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔

Leave a Comment