اگر حاملہ خواتین یہ چیز تل کر کھائیں تو ان کے بچے بہت ذہین ہوں گے

حاملہ

ہر ماں باپ کی خواہش ہوتی ہے۔ کہ ان کی اولاد ذہین ہو۔ اب سائنسدانوں نے حاملہ خواتین کو ایک ایسا طریقہ بتا دیا ہے۔ جس پر عمل کر کے وہ اپنی اس خواہش کی تکمیل کرسکتی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ “جو خواتین دوران حمل ناشتے میں فرائی انڈا کھائیں ان کے پیٹ میں موجود

بچے کے ذہن کی نشوونما بہترین ہوتی ہے۔ اور وہ دوسرے بچوں کی نسبت کہیں زیادہ ذہین ہوتے ہیں” ۔ اب تک تلی ہوئی چیزوں کو نقصان دہ خیال کیا جاتاتھا۔ لیکن سائنسدانوں کی اس تحقیق نے تمام اندازے غلط ثابت کردیئے ہیں۔ امریکہ کی کارنیل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس تحقیق میں چوبیس بچوں کی ذہانت کےٹیسٹ لیے اور دوران حمل ان کی ماؤں کی خوراک کی تجزیہ کرکے نتائج مرتب کیے۔ تحقیقاتی ٹیم کی سربراہ پروفیسر میری کاؤڈل کا کہناتھا کہ ” جو خواتین دوران حمل بالخصوص آخری تین ماہ میں فرائی انڈے باقاعدگی سے کھاتی رہی تھیں۔ ان کے بچوں نے ذہانت کےٹیسٹ میں انتہائی شاندار کارکردگی کا

مظاہر ہ کیا ۔\ان بچوں کی آئی کیو لیول ان بچوں کی نسبت کہیں زیادہ تھا۔ جن کی مائیں انڈے سے پرہیز کرتی رہیں۔ اس کی وجہ سے فرائی انڈے میں پایا جانے والی غذائی جزو کلوئین ہے۔ جو خواتین دوران حمل اس جزو کی حامل دیگر غذائیں استعمال کریں۔ ان کے بچے بھی اس کے فوائد سے تمام عمر مستفید ہوتے رہیں گے۔ انڈے کی زردی کےعلاوہ یہ جزو سرخ گ وشت اور مچھلی میں بھی کثیر مقدار میں پایا جاتا ہ

Leave a Comment