اس حقیقت سے کوئی انسان انکار نہیں کر سکتا دنیا میں ہر امیر غریب ، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں ، غموں اور پریشانیوں ، بیماریوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے. لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم ، دکھ اور پریشانی کو صبر اور حوصلہ کے ساتھ برداشت کرتا ہے۔جاری ہے ۔ اگرچہ غم اور پریشانیوں کا علاج تو آج سے چودہ سو ۴۳ سال پہلے
قرآن و حدیت میں بڑے احسن انداز کے ساتھ بیان کر دیا گیا۔ہماریموجودہ پریشانیوں کی بنیادی وجہ قرآنی کمالات سے لا علمی اور دوری ہے. آئیے ہم آپ کو قرآنی شفا سے روشناس کرائیں تاکہ آپ کی مایوس کر دینے والی مشکلات فوری دور ہوں. یقین جانیے ان آزمودہ قرآنی شفاؤں کو آزما کر خود کشتی تک پہنچنے والے خوشحالی کی زندگی ہنسی خوشی بسر کر رہے ہیں۔آج ہم آپکی خدمت میں ایک پاور فل عمل لیکر حاضر ہوئے ہیں دکان میں برکت کا ایک زبردست عمل ہے ۔ مال ودولت انشاء اللہ اضافہ ہوگا ۔ آپ نے یہ دعا ایک دفعہ پڑھ لینی ہے اللہ پاک ضرور کرم فرمائیں گے بہت ہی کم دنوں آپکے حالات بدل جائیں گے اور آپکی تمام دعائیں قبول ہوجائیں گی.کاروبار میں ضرور ترقی ملے گی آپکو
عمل کی طرف لیکر چلتے ہیں وہ کونسے ایسے کلمات ہیں جن کو کرکے رزق میں مال ودولت میں برکت حاصل.کرسکتے ہیں جس کسی نے بھی دکان کھولی ہوئی یا کاروبار شروع کیا ہوا ہے خاص نہیں چل رہا ہے تو آپ نے یہ عمل کرنا ہے یا پھر اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکے رزق میں عمل مال ودولت میں برکت ہو تب بھی یہ عمل کرناہے چند دن کے عمل سے آپکے رزق میں کاروبار میں مال ودولت میں ضرور ترقی آئیگی رزق حلال میں اضافے اور وسعت کیلئے ایک سفید کاغذ لے لینا ہے بلکل وائیٹ پیپر ہو اس پر آپ نے عرق گلاب سے اور زعفران یہ دو چیزیں لے لینی ہے ۔یہ کلمات لکھ لینے ہیں الھم اغفرلی وارحمنی واھدنی وعافنی ورزقنی یہ کلمات زعفران اور عرق گلاب کی مدد سے لکھ لینے ہیں لکھنے کے بعد ناظرین
آپ نے یہ دکان یا کاروبار کی جگہ پر لگا دینے ہیں ۔ کاغذ کو چسپاں کردینا ہے ۔ کسی بھی جگہ پر لگا دینا ہے ۔ روزانہ آپ نے اس دعا کو ان کلمات کو ایک دفعہ پڑ ھ لینا ہے ۔ اللہ پاک کرم فرمائیں گے آپ کے کاروبار میں خوب اضافہ ہوگا ۔ دکان خوب چلنے لگے گی رزق کی تنگی کا خاتمہ ہوگا ۔ مال ودولت میں اضافہ ہوجائیگا ۔ آپ نے اس عمل کو لازمی کرنا ہے ۔
Leave a Comment